آخری راستہ بھی آزمانے کا فیصلہ
لاہور(نیوزڈیسک)آخری راستہ بھی آزمانے کا فیصلہ، منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ،ایان علی کی جانب سے لطیف کھوسہ درخواست دائر کریں گے۔منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت لاہور ہائی کورٹ نے مسترد کردی تھی جس… Continue 23reading آخری راستہ بھی آزمانے کا فیصلہ







































