زرداری پھنس چکے
کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ زرداری فوج کے خلاف بیان دے کر پھنس چکے ہیں اور وہ خوف کی وجہ سے دبئی فرار ہوچکے ہیں۔ نواز شریف نے پہلے زرداری کو آگے کیا، اب وہ خود سائیڈ لائن ہوگئے ہیں۔ 2013ءکے انتخابات شفاف نہیں تھے۔ بدترین دھاندلی… Continue 23reading زرداری پھنس چکے







































