پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

تحریک پیش کرنے پر احسن اقبال اور چیئرمین سینٹ میں جھڑپ

datetime 4  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد (آن لائن)سینٹ میں تحریک پیش کرنے پر وفاقی وزیر برائے پلاننگ احسن اقبال اور چیئرمین سینٹ کے درمیان جھڑپ ۔ مجھے قانون نہ بتائیں آپ کے سامنے رولز پڑھ دیئے ۔ وفاقی وزیر پلاننگ نے کہا کہ فوجی عدالت میں نہیں ہوں ایوان سینٹ ہے جمہوری انداز میں بات کی جائے۔ وفاقی وزیر چیئرمین سینٹ کے درمیان جھڑپ جب مزید سنگین ہونے لگی تو قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے کہا کہ چیئرمین سینٹ نے قانون پڑھ کر سنایا اور وفاقی وزیر نے سن لیا ، بات ختم ہو گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…