الطاف حسین نے عسکری قیادت پرتنقیدنہیں کی ،رابطہ کمیٹی
کراچی (نیوزڈیسک) متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمےٹی پاکستان اور لندن کی جانب سے مشترکہ بیان میں کہا کہ جرنل عاصم باجوہ کی جانب سے ٹویٹ پیغامات کے جواب پرکہا کہ گزشتہ رات الطا ف نے اپنے خطا بپرعسکری قیادت پرکوئی تنقید نہیں کی بلکہ پاک افواج کے سپہ سالار راحیل شریف کی تعریف… Continue 23reading الطاف حسین نے عسکری قیادت پرتنقیدنہیں کی ،رابطہ کمیٹی