کراچی میں ایم کیوایم اورتحریک انصاف کے کارکن ایک بار پھر آمنے سامنے
کراچی(نیوز ڈیسک) کریم آباد میں حلقہ این اے 246 کی انتخابی مہم کے دوران تحریک انصاف اور ایم کیوایم کے کارکن آپس میں الجھ پڑے جب کہ اس دوران پولیس نے موقع پر پہنچ کر مشتعل افراد پر لاٹھی چارج کردیا اور متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی کے علاقے کریم آباد میں… Continue 23reading کراچی میں ایم کیوایم اورتحریک انصاف کے کارکن ایک بار پھر آمنے سامنے