منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

مسلم لیگ ن کے شیر نے تحریک انصاف کا بلا توڑ دیا

datetime 16  مارچ‬‮  2015

مسلم لیگ ن کے شیر نے تحریک انصاف کا بلا توڑ دیا

 ننکانہ صاحب: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 137 پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ(ن) کی امیدوارڈاکٹرشذرہ منصب علی کامیاب قرار پائی ہیں۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق(ن) لیگ کی امیدوار نے 75 ہزار890 ووٹ حاصل کئے جب کہ آزاد امیدوار بریگیڈیئرریٹائرڈاعجازشاہ 36 ہزار 635 ووٹ لے کردوسرے نمبرپر رہے۔… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے شیر نے تحریک انصاف کا بلا توڑ دیا

ایم کیو ایم کے گرد گھیرا مزید تنگ‘ نائن زیرو سے گرفتار ملزم کے اہم انکشافات

datetime 16  مارچ‬‮  2015

ایم کیو ایم کے گرد گھیرا مزید تنگ‘ نائن زیرو سے گرفتار ملزم کے اہم انکشافات

متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی دفتر نائن زیرو سے گرفتار زیرحراست ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ کئی رفاہی ادارے غیر قانونی اسلحے کی ترسیل میں ملوث ہیں‘ اسلحہ ایک جگہ سے دوسری جگہ ایمبولینس میں منتقل کیا جاتا ہے ‘ رینجرز ترجمان کے مطابق گزشتہ روز نائن زیرو پر کاروائی کے دوران گرفتار ملزم… Continue 23reading ایم کیو ایم کے گرد گھیرا مزید تنگ‘ نائن زیرو سے گرفتار ملزم کے اہم انکشافات

افسران کی ملی بھگت سے ملزمان کی رہائی وزیرداخلہ نے خود ایکشن لے لیا

datetime 16  مارچ‬‮  2015

افسران کی ملی بھگت سے ملزمان کی رہائی وزیرداخلہ نے خود ایکشن لے لیا

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے دیگر ممالک سے سزا یافتہ مجرمان کے تبادلوں پر عمل درآمد روکتے ہوئے نئی پالیسی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق جرائم میں ملوث پاکستانیوں کو واپس لا کر ملی بھگت سیرہا کردیا جاتا ہے، بیرون ملک جرائم میں ملوث افراد پاکستان آکر محکمہ داخلہ اور… Continue 23reading افسران کی ملی بھگت سے ملزمان کی رہائی وزیرداخلہ نے خود ایکشن لے لیا

سائیں کو جاگنے میں 5 دن لگے‘ اٹھے تو بہت کچھ کہ گئے

datetime 16  مارچ‬‮  2015

سائیں کو جاگنے میں 5 دن لگے‘ اٹھے تو بہت کچھ کہ گئے

افسران ملی بھگت سے رہائی ملزمان کی رہائی‘ وزیرداخلہ نے خود ایکشن لے لیا اسلام آباد: وزارت داخلہ نے دیگر ممالک سے سزا یافتہ مجرمان کے تبادلوں پر عمل درآمد روکتے ہوئے نئی پالیسی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق جرائم میں ملوث پاکستانیوں کو واپس لا کر ملی بھگت سیرہا… Continue 23reading سائیں کو جاگنے میں 5 دن لگے‘ اٹھے تو بہت کچھ کہ گئے

پاکستان تحریک انصاف اور جیو ٹیلی وژن میں معاملات طے پا گئے , بائیکاٹ ختم

datetime 15  مارچ‬‮  2015

پاکستان تحریک انصاف اور جیو ٹیلی وژن میں معاملات طے پا گئے , بائیکاٹ ختم

پاکستان تحریک انصاف اور جیو ٹیلی وژن کے درمیان اختلافات ختم ہو گئے ہیں جبکہ ترجمان تحریک انصاف ڈاکٹر شیریں مزاری کی جانب جاری بیان میں اس کی تائید کی ہے کہ اب تحریک انصاف اور جیو ٹیلی وژن کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں اور اب دونوں اطراف کسی قسم کا کوئی اختلاف… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف اور جیو ٹیلی وژن میں معاملات طے پا گئے , بائیکاٹ ختم

سائیں کو جاگنے میں 5 دن لگے‘ اٹھے تو بہت کچھ کہ گئے

datetime 15  مارچ‬‮  2015

سائیں کو جاگنے میں 5 دن لگے‘ اٹھے تو بہت کچھ کہ گئے

سکھر(نیوز ڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کا کہنا ہے کہ کامیاب آپریشن کے بعد سندھ میں اغوابرائے تاوان کی وارداتیں ختم ہوگئیں جب کہ ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پرچھاپے کے دوران گرفتارافراد سے متعلق فیصلہ عدالت کرے گی۔ سکھر کے سرکٹ ہاؤس میں میڈیا کے نمائدوں سے بات کرتے… Continue 23reading سائیں کو جاگنے میں 5 دن لگے‘ اٹھے تو بہت کچھ کہ گئے

‘آپریشن کہیں بھی ہو قانون کے دائرے میں ہونا چاہیے ‘رضا ربانی

datetime 15  مارچ‬‮  2015

‘آپریشن کہیں بھی ہو قانون کے دائرے میں ہونا چاہیے ‘رضا ربانی

کراچی(نیوز ڈیسک)چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونا ہوگا تاہم آپریشن کہیں بھی ہو قانون کے دائر میں ہونا چاہیے۔رضا ربانی حالیہ سینیٹ انتخابات میں بلامقابلہ سینیٹ چیئرمین منتخب ہونے کے بعد آج کراچی میں بانی پاکستان قائد… Continue 23reading ‘آپریشن کہیں بھی ہو قانون کے دائرے میں ہونا چاہیے ‘رضا ربانی

پاکستان پر حملہ کیا گیا ہے

datetime 15  مارچ‬‮  2015

پاکستان پر حملہ کیا گیا ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کاکہناہے کہ لاہور کے گرجا گھروں پر حملہ کرکے دہشتگردوں نے پاکستان پر حملہ کیا ہے مسیحی برادری نے پاکستان کیلئے بیش بہا قربانیاں دیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق آج یوحنا آباد میں دو گرجا گھروں کے باہردھماکہ ہوا تھا جس میں 15افراد جاں بحق جبکہ 70افرادزخمی ہوئے تھے۔اس دھماکے پر… Continue 23reading پاکستان پر حملہ کیا گیا ہے

فوج کے خلا ف بولنے میں پر الطاف حسین کو انتہائی سخت جواب

datetime 15  مارچ‬‮  2015

فوج کے خلا ف بولنے میں پر الطاف حسین کو انتہائی سخت جواب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے فوج کے خلاف بیابات پر الطاف حسین کو انتہائی سخت جواب دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے جانب سے جاری بیان میں چودھری نثار علی خان نے الطاف حسین کے فوج و رینجرز مخالف بیانات کو ناقابل برداشت قرار دیاہے۔ انہوں نے کہاہے… Continue 23reading فوج کے خلا ف بولنے میں پر الطاف حسین کو انتہائی سخت جواب