کراچی: شادی پر آتش بازی کرنے پر 2 دولہے گرفتار، مقدمہ درج
کراچی (نیوزڈیسک) آنکھوں میں سہانے خواب سجائے دولہے کا جوڑا پہنے نعمان اور سفیان خوب دھوم دھڑکے سے شادی ہال پہنچے تو رشتہ داروں نے خوب آتش بازی کی۔ آتش بازی کے دوران گلشن اقبال میں زور دار دھماکے کی آواز گونجی تو قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آ گئے۔ کھوج لگائی تو… Continue 23reading کراچی: شادی پر آتش بازی کرنے پر 2 دولہے گرفتار، مقدمہ درج