اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

پنجاب کے چار اضلاع میں نئی جیلیں بنانے کی منظوری، فنڈز مختص

datetime 25  اپریل‬‮  2015

پنجاب کے چار اضلاع میں نئی جیلیں بنانے کی منظوری، فنڈز مختص

لاہور(نیوزڈیسک) حکومت پنجاب نے چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں پنجاب کے چار اضلاع میں مزید نئی جیلیں بنانے کی منظوری دیتے ہوئے فنڈز مختص کر دئےے ہیں۔ جیل خانہ جات ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ آئندہ مالی سال کے دوران لاہور ٹو، ننکانہ، خوشاب اور چنیوٹ میں نئی… Continue 23reading پنجاب کے چار اضلاع میں نئی جیلیں بنانے کی منظوری، فنڈز مختص

یو ٹیوب روکنے کیلئے کوئی جدید ٹیکنالوجی نہیں،پی ٹی اے

datetime 25  اپریل‬‮  2015

یو ٹیوب روکنے کیلئے کوئی جدید ٹیکنالوجی نہیں،پی ٹی اے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کے چیئرمین اسماعیل شاہ نے کہا ہے کہ موبائل فون کمپنیاں انعامی سکیموں کے ذریعے لوگوں کو لوٹ رہی ہیں ، عدالت کے حکم پر ان سکیموں کو روکنے کیلئے تادیبی کارروائی شروع کرنے والے ہیں ، ملک سے گرے ٹریفکنگ کا خاتمہ کردیا ہے ماضی میں اس… Continue 23reading یو ٹیوب روکنے کیلئے کوئی جدید ٹیکنالوجی نہیں،پی ٹی اے

چینی اقتصادی پیکج زرداری کی کوششوں کا بھی نتیجہ ہے،منظوروٹو

datetime 25  اپریل‬‮  2015

چینی اقتصادی پیکج زرداری کی کوششوں کا بھی نتیجہ ہے،منظوروٹو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو نے آصف زرداری کی انتخابی اصلاحات اور چینی منصوبوں پر ہم آہنگی پیدا کرنے کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ انتخابی اصلاحات سے آئندہ انتخابات آزادانہ، منصفانہ اور شفاف منعقد کرانے میں بڑی مدد ملے… Continue 23reading چینی اقتصادی پیکج زرداری کی کوششوں کا بھی نتیجہ ہے،منظوروٹو

پرویز مشرف کا سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ،یکم مئی کو جلسہ کرنیکا اعلان

datetime 25  اپریل‬‮  2015

پرویز مشرف کا سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ،یکم مئی کو جلسہ کرنیکا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف نے پھر سے سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ کر لیا۔سندھ میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کیلئے تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان مسلم لیگ نے بھی بڑھتی ہوئی سیاسی گرمیوں میں اپنے آپ کو زندہ رکھنے کے لئے کئی اہم فیصلے… Continue 23reading پرویز مشرف کا سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ،یکم مئی کو جلسہ کرنیکا اعلان

چودھری نثار کے وزیراعظم سے اختلافات ‘میاں صاحب نے حقیقت بیان کر دی

datetime 25  اپریل‬‮  2015

چودھری نثار کے وزیراعظم سے اختلافات ‘میاں صاحب نے حقیقت بیان کر دی

لندن (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر داخلہ چودھری نثار سے ناراضی کے تاثر کی نفی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں میڈیا سے بات چیت میں جب ایک سینئر صحافی نے ان سے سوال کیا کہ آج کل اطلاعات آرہی ہیں کہ وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان آپ سے ناراض… Continue 23reading چودھری نثار کے وزیراعظم سے اختلافات ‘میاں صاحب نے حقیقت بیان کر دی

سبین محمود کے قتل کی آئی ایس پی آر کی طرف سے مذمت

datetime 25  اپریل‬‮  2015

سبین محمود کے قتل کی آئی ایس پی آر کی طرف سے مذمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے انسانی حقوق کے لیے سرگرم رہنما سبین محمود کے قتل کی مذمت کی ہے، جنہیں ایک دن قبل کراچی میں سفاکانہ طریقے سے گولی مار کر ہلاک کردیا گیا تھا۔ڈائریکٹر آئی ایس پی آر عاصم باجوہ نے ٹوئیٹر پر ایک پوسٹ میں… Continue 23reading سبین محمود کے قتل کی آئی ایس پی آر کی طرف سے مذمت

عمران خان نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین صدیقی کی سربراہی میں کام کرنے والے ٹربیونل کو تحلیل کر دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2015

عمران خان نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین صدیقی کی سربراہی میں کام کرنے والے ٹربیونل کو تحلیل کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے اپنی جماعت کے انتخابات میں بے ضابطگیوں کی تحیقات کرنے والے ٹریبونل کی تحلیل کا حتمی نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ 22 مارچ 2015 کو عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی انتخابات میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات… Continue 23reading عمران خان نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین صدیقی کی سربراہی میں کام کرنے والے ٹربیونل کو تحلیل کر دیا

سعودی پولیس نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، بارود سے بھری کاریں برآمد

datetime 25  اپریل‬‮  2015

سعودی پولیس نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، بارود سے بھری کاریں برآمد

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی پولیس نے دارالحکومت ریاض میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیاہے میڈیا رپورٹ کے مطابق حکام کا کہناہے کہ گرفتار دہشتگرد نے شام میں داعش سے دہشتگردی کے براہ راست احکامات وصول کرنے کا اعتراف کیاہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی پولیس نے دارالحکومت ریاض… Continue 23reading سعودی پولیس نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، بارود سے بھری کاریں برآمد

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن پشاور کے آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما شمس الرحمن لاپتہ

datetime 25  اپریل‬‮  2015

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن پشاور کے آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما شمس الرحمن لاپتہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کنونمنٹ بورڈ الیکشن پشاور کے امید وار آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما شمس الرحمن کورات کو نامعلوم افراد نے اغواءکر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن پشاور کے وارڈ نمبر تھری کے آل پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار شمس الرحمن کے گھر پر گزشتہ رات کو نامعلوم افراد نے چھاپہ مارا… Continue 23reading کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن پشاور کے آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما شمس الرحمن لاپتہ