مشرف کیخلاف سنگین غداری مقدمے کی سماعت 26مئی تک ملتوی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف آئین کے آرٹیکل 6کے تحت سنگین غداری مقدمے کی سماعت اکرم شیخ کی استدعا پر 26مئی تک ملتوی کردی گئی ۔ پراسکیوٹر اکرم شیخ نے عدالت سے مقدمے کی کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی کرنے کی استدعا کی تھی ۔جمعہ کے روز جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں… Continue 23reading مشرف کیخلاف سنگین غداری مقدمے کی سماعت 26مئی تک ملتوی