آڈیو ٹیپ پر انسداد دہشتگردی کی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے:حیدر عباس رضوی
کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ آڈیو ٹیپ پر انسداد دہشتگردی کی عدالت میں مقدمہ چلانا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی کا کہنا تھا کہ ٹیپ کا منظر عام پر آبا ایک سنگین معاملہ اس پر انسداد دہشتگردی کی عدالت میں مقدمہ… Continue 23reading آڈیو ٹیپ پر انسداد دہشتگردی کی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے:حیدر عباس رضوی