جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

نجم سیٹھی عمران خان کے پیچھے پڑ گئے

datetime 23  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) نجم سیٹھی عمران خان کے پیچھے پڑ گئے-سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ مجھے 2013ء کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کے فیصلے پر کوئی حیرانگی نہیں ہوئی۔ 2013ء کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہی نہیں البتہ کچھ بے ضابطگیاں ہوئی تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان کی سیاست میں ڈنٹ پڑے گا۔ عمران خان صاحب کی سیاست سے لوگ دن بدن مایوس ہوتے جا رہے ہیں۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ عمران خان عدالت میں سوری کر دیں تو بات ختم ہو جائے گی لیکن اگر وہ معذرت نہیں کرینگے تو پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…