منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

صدرممنون چار روزہ سرکاری دورے پر آج آذربائیجان روانہ ہوں گے

datetime 11  مارچ‬‮  2015

صدرممنون چار روزہ سرکاری دورے پر آج آذربائیجان روانہ ہوں گے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) صدر ممنون حسین آذربائیجان کے صدر کی دعوت پر آج آذربائیجان کے چار روزہ سرکاری دورے پر باکو روانہ ہوں گے۔ خاتون اول، کابینہ کے ارکان اور سینئر سرکاری عہدیدار صدر کے ہمراہ ہونگے۔ پاکستان کی بڑی کمپنیوں کے تاجروں کا نمائندہ وفد بھی صدر کے ساتھ آذربائیجان جائے گا۔ دورے کے… Continue 23reading صدرممنون چار روزہ سرکاری دورے پر آج آذربائیجان روانہ ہوں گے

پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے ارسا حکام کے الاﺅنس روک دیئے

datetime 11  مارچ‬‮  2015

پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے ارسا حکام کے الاﺅنس روک دیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی ( ارسا ) کو ہدایت کی ہے کہ جب تک سروس رولز وضع نہیں ہو جاتے اس وقت تک افسران کو الاﺅنس اور دیگر اخراجات کی ادائیگی بند کی جائے ۔ ایک رپورٹ کے پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے کنونیئر سید نوید… Continue 23reading پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے ارسا حکام کے الاﺅنس روک دیئے

پنجاب میں ’فورتھ شیڈول‘ میں شامل افراد کی نگرانی کے لیے ان کے جسم میں مائیکرو چپس نصب کرنے کا فیصلہ

datetime 11  مارچ‬‮  2015

پنجاب میں ’فورتھ شیڈول‘ میں شامل افراد کی نگرانی کے لیے ان کے جسم میں مائیکرو چپس نصب کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے صوبہ پنجاب میں حکومت نے ’فورتھ شیڈول‘ میں شامل افراد کی نگرانی کے لیے ان کے جسم میں مائیکرو چپس نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی وزیرِ داخلہ شجاع خانزادہ نے بی بی سی اردو سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ صوبائی حکومت ایسے افراد کی مانیٹرنگ کو سخت کرنے کے… Continue 23reading پنجاب میں ’فورتھ شیڈول‘ میں شامل افراد کی نگرانی کے لیے ان کے جسم میں مائیکرو چپس نصب کرنے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے رہنماوں کی خفیہ ملاقات،جوڈیشیل کمیشن پرتبادلہ خیال

datetime 11  مارچ‬‮  2015

پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے رہنماوں کی خفیہ ملاقات،جوڈیشیل کمیشن پرتبادلہ خیال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے رہنماوں میں خفیہ معلومات ہوئی ہے جس میں عام انتخابات میں دھاندلی کو لیکر بات تبا دلہ خیال کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے رہنماوں کے درمیان ملاقات اعتزاز احسن کے گھر ہوئی جس میں تحریک انصاف کی طرف سے شاہ محمود قریشی اور… Continue 23reading پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے رہنماوں کی خفیہ ملاقات،جوڈیشیل کمیشن پرتبادلہ خیال

زرداری ہاﺅس میں عشائیہ ، اندھیرے میں ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

datetime 10  مارچ‬‮  2015

زرداری ہاﺅس میں عشائیہ ، اندھیرے میں ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی جانب سے پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں وزیر اعظم نواز شریف نے بھی شرکت کی جبکہ اس اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔اس اجلاس میں سابق صدر آصف زرداری کی جانب سے وزیر اعظم کو مطالبہ پیش کیا گیا ہے کہ وہ اراکین کو جلد… Continue 23reading زرداری ہاﺅس میں عشائیہ ، اندھیرے میں ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کو اصل خطرہ تحریک انصاف سے ہے، عمران خان

datetime 10  مارچ‬‮  2015

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کو اصل خطرہ تحریک انصاف سے ہے، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جب حکومت اور اپوزیشن مل جاتی ہے تو جمہوریت ختم ہوجاتی ہے، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے مک مکا کر رکھا ہے اور جب بھی ان جماعتوں کو تحریک انصاف سے خطرہ ہوتا ہے تو اکٹھی ہوجاتی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے… Continue 23reading پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کو اصل خطرہ تحریک انصاف سے ہے، عمران خان

این اے 122کے نتائج آجائیں ، دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائیگا ، عمران خان

datetime 10  مارچ‬‮  2015

این اے 122کے نتائج آجائیں ، دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائیگا ، عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ این اے 122 کے نتائج کا فیصلہ آنے کے بعد دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا ۔ سردار ایاز صادق کو اگر کوئی خوف نہیں تھا تو ایک سال حکم امتناعی کیوں لے رکھا تھا ۔ خیبر پختونخواہ میں ٹمبر مافیا… Continue 23reading این اے 122کے نتائج آجائیں ، دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائیگا ، عمران خان

عبدالرشید غازی قتل کیس، مشرف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 10  مارچ‬‮  2015

عبدالرشید غازی قتل کیس، مشرف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لال مسجد کے نائب خطیب غازی عبدالرشید قتل کیس میں ایڈیشنل سیشن جج واجد علی نے سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے دائر درخواستوں کو خارج کرنے کا حکم سناتے ہوئے پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ منگل کے روز ہونے والی سماعت میں لال مسجد کی طرف سے ایڈووکیٹ… Continue 23reading عبدالرشید غازی قتل کیس، مشرف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

تحریک انصاف کی چیئرمین و ڈپٹی چیئر مین سینٹ کا انتخاب روکنے کی درخواست مسترد

datetime 10  مارچ‬‮  2015

تحریک انصاف کی چیئرمین و ڈپٹی چیئر مین سینٹ کا انتخاب روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا انتخاب رکوانے کی استدعا مستر د کر دی۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب روکنے کیلئے عدالت میں درخواست جمع کروائی جس میں موقف اپنایا گیا کہ فاٹا کے الیکشن… Continue 23reading تحریک انصاف کی چیئرمین و ڈپٹی چیئر مین سینٹ کا انتخاب روکنے کی درخواست مسترد