بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

ایل این جی کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی

datetime 26  مارچ‬‮  2015

ایل این جی کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی

کراچی (نیوزڈیسک) ملکی تاریخ کا پہلا لیکوئیفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) شپ کراچی پورٹ پہنچ گیا ہے۔ حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ قطرکی کمپنی ایگزیلریٹ کا جہاز ایک لاکھ 47 ہزار کیوبک فیٹ ایل این جی لے کر کراچی پورٹ پہنچا۔حکام نے مزید بتایا کہ جہاز کو اینگرو ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ (ای… Continue 23reading ایل این جی کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی

سپریم کورٹ نے عرفان قادر کا سپریم کورٹ کے بطور وکیل وکالت نامہ معطل کر دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2015

سپریم کورٹ نے عرفان قادر کا سپریم کورٹ کے بطور وکیل وکالت نامہ معطل کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے عرفان قادر کا سپریم کورٹ بطور وکیل وکالت نامہ معطل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے گزشتہ روز بغیر وکالت نامے مقدے میں پیش ہونے پر وضاحت طلب کی جس پر عرفان قادر نے عدالت میں ناروا سلوک اور تلخ جملوں کا استعمال کیا۔جس کے باعث عدالت نے… Continue 23reading سپریم کورٹ نے عرفان قادر کا سپریم کورٹ کے بطور وکیل وکالت نامہ معطل کر دیا

ایان علی کی کراچی منتقلی کیلئے کوئی خط نہیں لکھا گیا، محکمہ داخلہ سندھ

datetime 26  مارچ‬‮  2015

ایان علی کی کراچی منتقلی کیلئے کوئی خط نہیں لکھا گیا، محکمہ داخلہ سندھ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار ماڈل گرل ایان علی کی کراچی منتقلی کے حوالے سے سندھ حکومت نے کوئی خط نہیں لکھا، ماڈل ایان علی کو اڈیالہ جیل سے کراچی منتقل کرنے کی اطلاعات بے بنیاد ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد… Continue 23reading ایان علی کی کراچی منتقلی کیلئے کوئی خط نہیں لکھا گیا، محکمہ داخلہ سندھ

اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ فور میں گھر سے باپ بیٹی کی لاشیں برآمد

datetime 26  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ فور میں گھر سے باپ بیٹی کی لاشیں برآمد

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں تھانہ مارگلہ کے علاقے جی ایٹ فور میں گھر سے باپ بیٹی کی برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس اہل علاقہ کی اطلاع پر تھانہ مارگلہ کے علاقے جی ایٹ فور پہنچی جہاں ایک گھر سے باپ بیٹی کی لاشیں برآمد کی گئیں جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کا… Continue 23reading اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ فور میں گھر سے باپ بیٹی کی لاشیں برآمد

کراچی میں رینجرز اور پولیس کے چھاپے، 66 جرائم پیشہ افراد گرفتار

datetime 26  مارچ‬‮  2015

کراچی میں رینجرز اور پولیس کے چھاپے، 66 جرائم پیشہ افراد گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک)رینجرز اور پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے ٹارگٹ کلرز، بھتہ خوروں اور اشتہاری ملزمان سمیت 66 افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔ رینجرز اور پولیس نے کراچی کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں کر کے 66 جرائم پیشہ… Continue 23reading کراچی میں رینجرز اور پولیس کے چھاپے، 66 جرائم پیشہ افراد گرفتار

سندھ میں خام تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت

datetime 26  مارچ‬‮  2015

سندھ میں خام تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آئل اینڈ گیس کمپنی (اوجی ڈی سی) نے سندھ میں خام تیل کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اس کمپنی کی جانب سے کیے گئے ایک اعلان کے مطابق ٹنڈو الہ یار کے قریب سے ایک کنویں سے ایک ہزار پچانوے بیرل کی مقدار میں خام تیل روزانہ نکالا… Continue 23reading سندھ میں خام تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت

پی اے سی نے 134 ارب کے تیل کی چوری پر انکوائری کمیٹی بنادی

datetime 26  مارچ‬‮  2015

پی اے سی نے 134 ارب کے تیل کی چوری پر انکوائری کمیٹی بنادی

اسلام ا باد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے134ارب کے تیل کی چوری پرانکوائری کمیٹی بنادی، وزات پٹرولیم کی رپورٹ مسترد کردی، سیکریٹری کومعافی مانگنا پڑی۔کمیٹی نے وزارت پٹرولیم کی جانب سے کمیٹی کوغلط بریفنگ دے کرڈی ٹریک کرنے کی کوشش پرشدید برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ ا پ کیا سمجھتے… Continue 23reading پی اے سی نے 134 ارب کے تیل کی چوری پر انکوائری کمیٹی بنادی

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر سے علی گیلانی اور عبدالغنی بٹ کی ملاقاتیں

datetime 26  مارچ‬‮  2015

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر سے علی گیلانی اور عبدالغنی بٹ کی ملاقاتیں

ئی دہلی / سرینگر(نیوز ڈیسک) کشمیری حریت رہنما سیدعلی گیلانی اورکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما پروفیسرعبدالغنی بٹ نے الگ الگ وفد کے ہمراہ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط سے ملاقاتیں کیں اورانھیں مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ملاقات کے بعد میڈیا کوانٹرویو میں… Continue 23reading نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر سے علی گیلانی اور عبدالغنی بٹ کی ملاقاتیں

پاکستان اور امریکہ مشترکہ جنگی مشقیں کرینگے

datetime 26  مارچ‬‮  2015

پاکستان اور امریکہ مشترکہ جنگی مشقیں کرینگے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) پاکستان اور امریکا رواں سال موسم خزاں میں مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے۔پاکستان سمیت مشرق وسطی میں امریکی مفادات کا خیال رکھنے والی امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ دونوں ملک 100 سے زائد مشترکہ مشقیں کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔اکتوبر میں شروع ہونے والی ان مشقوں میں فضا، زمینی، بحری اور… Continue 23reading پاکستان اور امریکہ مشترکہ جنگی مشقیں کرینگے