بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

مبینہ زیادتی ،دھمکیاں ،سابق وفاقی وزیرمخدوم شہاب الدین کےخلاف مقدمہ درج

datetime 25  مارچ‬‮  2015

مبینہ زیادتی ،دھمکیاں ،سابق وفاقی وزیرمخدوم شہاب الدین کےخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنمامخدوم شہاب الدین کے خلاف خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی اور دھمکیاں دینے کے الزام پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔بھارہ کہو کی رہائشی زاہدہ سمیع نے پولیس کو درخواست دی کہ سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین نے انکے ساتھ زیادتی کی ہے… Continue 23reading مبینہ زیادتی ،دھمکیاں ،سابق وفاقی وزیرمخدوم شہاب الدین کےخلاف مقدمہ درج

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی متحدہ کے خاتمے کاخواب دیکھ رہی ہیں، فیصل سبزواری

datetime 25  مارچ‬‮  2015

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی متحدہ کے خاتمے کاخواب دیکھ رہی ہیں، فیصل سبزواری

کراچی: ایم کیو ایم کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور جماعت متحدہ کے خاتمے کا خواب دیکھ رہی ہیں۔ فیصل سبز واری کا کہنا تھا کہ خواہش ہے کہ پاکستان میں امیروں اورغریبوں کے لئے ایک ہی قانون ہو لیکن افسوس کی بات… Continue 23reading تحریک انصاف اور جماعت اسلامی متحدہ کے خاتمے کاخواب دیکھ رہی ہیں، فیصل سبزواری

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب سپریم کورٹ میں چیلنج

datetime 25  مارچ‬‮  2015

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین سینٹ رضاربانی اور ڈپٹی چیئرمین عبدالغفوری حیدری کے انتخاب کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ایک آئینی درخواست میں کہا گیا کہ سینٹ کے اولین اجلاس کی کل کارروائی یکسر خلاف آئین تھی اور اس کی ابتداءصدر مملکت کی جانب سے ہوئی جنہوں نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو… Continue 23reading چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب سپریم کورٹ میں چیلنج

عسکری ونگ کی حا مل سیا سی جما عتو ں کےخلاف آپریشن ہونا چاہئے،خواجہ آصف

datetime 25  مارچ‬‮  2015

عسکری ونگ کی حا مل سیا سی جما عتو ں کےخلاف آپریشن ہونا چاہئے،خواجہ آصف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع اور بجلی و پانی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جن سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگ ہیں ان کے خلاف آپریشن ہونا چاہئے‘ کسی بھی سیاسی جماعت میں کوئی بھی کریمنل موجود ہیں ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے۔ بدھ کے روز پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے… Continue 23reading عسکری ونگ کی حا مل سیا سی جما عتو ں کےخلاف آپریشن ہونا چاہئے،خواجہ آصف

سابق صدور کے گھروں سے بیریئرز اور دیگر رکاوٹیں نہ ہٹائی جائیں، محکمہ داخلہ کا ڈی جی رینجرز کو خط

datetime 25  مارچ‬‮  2015

سابق صدور کے گھروں سے بیریئرز اور دیگر رکاوٹیں نہ ہٹائی جائیں، محکمہ داخلہ کا ڈی جی رینجرز کو خط

کراچی (نیوزڈیسک)محکمہ داخلہ سندھ نے ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شہر میں موجود پاکستان کے سابق صدور کی رہائش گاہوں کے باہر سے بیریئرز اور دیگر رکاوٹوں کو نہ ہٹایا جائے اور ایسا کرنے سے ان شخصیات کو سیکیورٹی خطرات لاحق… Continue 23reading سابق صدور کے گھروں سے بیریئرز اور دیگر رکاوٹیں نہ ہٹائی جائیں، محکمہ داخلہ کا ڈی جی رینجرز کو خط

بھتے کی پرچیاں ملنے پر تاجروں نے احتجاجاً دکانیں بند کردیں

datetime 25  مارچ‬‮  2015

بھتے کی پرچیاں ملنے پر تاجروں نے احتجاجاً دکانیں بند کردیں

کراچی(نیوز ڈیسک)ایم اے جناح روڈ کے تاجروں کو بھتے کی پرچیاں ملنے اور رقوم کے مطالبے کے لیے اندرون ملک سے فون کالز ا نے پر مشتعل دکانداروں نے احتجاجاً دکانیں بند کر کے احتجاج کیا، مظاہرین نے پتھراو کر کے ٹریفک معطل کرا دیا اور علاقے میں رینجرز کی نفری تعینات کرنے کا مطالبہ… Continue 23reading بھتے کی پرچیاں ملنے پر تاجروں نے احتجاجاً دکانیں بند کردیں

پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات 30 مئی کو ہوں گے، شیڈول تیار

datetime 25  مارچ‬‮  2015

پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات 30 مئی کو ہوں گے، شیڈول تیار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول تیار کر لیا ہے جب کہ باضابطہ شیڈول اپریل کے پہلے ہفتے میں جاری کیا جائیگا۔بلدیاتی انتخابات کے مجوزہ شیڈول کے مطابق خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات 30 مئی کو کرائے جائیں گے۔ امیدوار کاغذات نامزدگی 13 سے 17 اپریل تک جمع کرا… Continue 23reading پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات 30 مئی کو ہوں گے، شیڈول تیار

حکومت یوٹیوب پر پابندی ختم کرنےکی آرزومند ہے، بلیغ الرحمان

datetime 25  مارچ‬‮  2015

حکومت یوٹیوب پر پابندی ختم کرنےکی آرزومند ہے، بلیغ الرحمان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیرمملکت برائے تعلیم بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت یوٹیوب کی عوام کو دستیابی کے لیے ’آرزومند‘ ہے۔اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے کہ اس مقبول ترین وڈیو شیئرنگ ویب سائٹ پر تعلیمی مواد کا خزانہ موجود ہے، جس کی رسائی پر پاکستان میں ستمبر 2012ءسے پابندی عائد ہے، وزیر… Continue 23reading حکومت یوٹیوب پر پابندی ختم کرنےکی آرزومند ہے، بلیغ الرحمان

ذکی الرحمان کی نظر بندی ، سیکرٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں طلب

datetime 25  مارچ‬‮  2015

ذکی الرحمان کی نظر بندی ، سیکرٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمان لکھوی کو عدالتی حکم کے باوجود رہا نہ کرنے پر توہین عدالت کیس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ شاہد خان کو 14 اپریل کو ذاتی طور پر طلب کر لیا جبکہ ڈی سی او اوکاڑہ فیصل سلیم کو توہین… Continue 23reading ذکی الرحمان کی نظر بندی ، سیکرٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں طلب