بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سینٹ الیکشن:خفیہ معاہدہ یا پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی

datetime 6  مارچ‬‮  2015

سینٹ الیکشن:خفیہ معاہدہ یا پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی

اسلام آباد( نیوزڈیسک)سینیٹ الیکشن کے لیے خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف اور ن لیگ کے درمیان خفیہ معاہدہ تھا یا پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی گئی ، ٹیکنو کریٹ کی نشست پر ن لیگ کے امیدوار کو کامیاب کرایا گیا۔ جے یو آئی ، پیپلز پارٹی اور اے این پی کا اتحاد بھی رنگ… Continue 23reading سینٹ الیکشن:خفیہ معاہدہ یا پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی

عدالت نے ظفر اقبال جھگڑا اور راحیلہ مگسی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن روک دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2015

عدالت نے ظفر اقبال جھگڑا اور راحیلہ مگسی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن روک دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگ کے ظفر اقبال جھگڑا اورراحیلہ مگسی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن روک دیا، عدالت نے اسلام آباد سے جنرل اور خواتین کی نشستوں کیلئےالیکشن لڑنے والے لیگی امیدواروں کو مشروط اجازت دی تھی۔ دونوں امیدواروں کی نامزدگی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مو¿قف… Continue 23reading عدالت نے ظفر اقبال جھگڑا اور راحیلہ مگسی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن روک دیا

پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 48 بھارتی ماہی گیر گرفتار

datetime 6  مارچ‬‮  2015

پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 48 بھارتی ماہی گیر گرفتار

کراچی:  پاکستانی سمندری حدود کی خلا ف ورزی پر 48 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے لانچوں کو بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے پاکستانی سمندری حدود کی خلا ف ورزی پر 48 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ ماہی گیروں کی 8  لانچیں… Continue 23reading پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 48 بھارتی ماہی گیر گرفتار

شرمیلا کی رخصتی، بھیڑ کے باعث وزیر اعلیٰ بھی دلہن تک نہ پہنچ پائے

datetime 6  مارچ‬‮  2015

شرمیلا کی رخصتی، بھیڑ کے باعث وزیر اعلیٰ بھی دلہن تک نہ پہنچ پائے

کراچی(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کی رہنمااور وزیر اعلی سندھ کی مشیر برائے ثقافت شرمیلا فاروقی کی رخصتی کی تقریب جمعرات کو مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرمیلا فاروقی سرخ جوڑے پر بھاری زیورات پہنے ہوئے تھیں۔ سندھ کے وزیر اعلیٰ سید قائم… Continue 23reading شرمیلا کی رخصتی، بھیڑ کے باعث وزیر اعلیٰ بھی دلہن تک نہ پہنچ پائے

پنجاب کی جیلوں میں موجود قیدیوں میں ایڈز وائرس کی موجودگی کا انکشاف

datetime 6  مارچ‬‮  2015

پنجاب کی جیلوں میں موجود قیدیوں میں ایڈز وائرس کی موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب کی جیلوں میں موجود قیدیوں میں ایڈز وائرس کی موجوگی کا انکشاف ہوا ہے۔ متاثرہ قیدیوں کا علاج بھی جیلوں میں ہی شروع کر دیا گیا ہے۔محکمہ جیل خانہ جات کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں داخل کرائے گئے جواب میں انکشاف ہوا ہے کہ پنجاب کی جیلوں میں موجود متعدد قیدی… Continue 23reading پنجاب کی جیلوں میں موجود قیدیوں میں ایڈز وائرس کی موجودگی کا انکشاف

بدین، فیصل آباد میں ٹریفک کے المناک حادثات ،8 افراد جاں بحق

datetime 6  مارچ‬‮  2015

بدین، فیصل آباد میں ٹریفک کے المناک حادثات ،8 افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بدین میں باراتیوں کی بس ٹرالی سے ٹکرانے سے 3 خواتین سمیت4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 22افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر بدین ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمیوں میں3 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز پہلا حادثہ بدین کے… Continue 23reading بدین، فیصل آباد میں ٹریفک کے المناک حادثات ،8 افراد جاں بحق

آرڈیننس پر کوئی اعتراض نہیں ،وقت اور طریقہ کار پر اختلاف ہے،پیپلز پارٹی

datetime 6  مارچ‬‮  2015

آرڈیننس پر کوئی اعتراض نہیں ،وقت اور طریقہ کار پر اختلاف ہے،پیپلز پارٹی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کیلئے صدارتی آرڈیننس پر کوئی اعتراض نہیں ہے بلکہ وقت اور طریقہ کار پر اختلاف ہے،فاٹا کے الیکشن جلد از جلد کرائے جائیں اس کے بغیر سینیٹ الیکشن مکمل نہیں ہوگا، میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز… Continue 23reading آرڈیننس پر کوئی اعتراض نہیں ،وقت اور طریقہ کار پر اختلاف ہے،پیپلز پارٹی

کامیاب سینیٹرز کو انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت

datetime 6  مارچ‬‮  2015

کامیاب سینیٹرز کو انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے کامیاب امیدواروں کو انتخابی اخراجات کی تفصیلات پانچ روز میں جمع کرانے کی ہدایت کی۔ تفصیلات جمع نہ کرانے والوں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے کامیاب امیدواروں کیلئے ہدایات جاری کی ہیں کہ تمام کامیاب ہونے والے امیدوار پانچ… Continue 23reading کامیاب سینیٹرز کو انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت

کراچی میں عدالت نے سزائے موت کے 2 مجرموں کا صلح نامہ مسترد کردیا

datetime 6  مارچ‬‮  2015

کراچی میں عدالت نے سزائے موت کے 2 مجرموں کا صلح نامہ مسترد کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سزائے موت کے دو مجرموں کے جاری ہو نے والے بلیک وارنٹ کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مجرم فیصل اورافضل کے ڈیتھ وارنٹ کے خلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے مجرمان اور لواحقین کے درمیان صلح نامہ کو بھی مسترد کردیا۔… Continue 23reading کراچی میں عدالت نے سزائے موت کے 2 مجرموں کا صلح نامہ مسترد کردیا