بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ایران نے پاکستان سے مشتبہ ملزم حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2015

ایران نے پاکستان سے مشتبہ ملزم حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا

تہران(نیوز ڈیسک) ایران نے گزشتہ ہفتہ پاکستان کے سرحدی علاقے میں گرفتار ہونے والے ایک مشتبہ ایرانی عسکریت پسند کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔ دونوں ملکوں کی سرحد سمگلروں اور شدت پسند گروپ جنداللہ کے ارکان کی آمد و رفت کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ ایران کا دعویٰ ہے کہ جند اللہ پاکستان کے… Continue 23reading ایران نے پاکستان سے مشتبہ ملزم حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا

سینٹ انتخاب ،صدارتی حکم نامہ کو ئی غلط فیصلہ نہیں ،سعد رفیق

datetime 5  مارچ‬‮  2015

سینٹ انتخاب ،صدارتی حکم نامہ کو ئی غلط فیصلہ نہیں ،سعد رفیق

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وفاقی وز یرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ حکومت نے صدارتی آرڈیننس جار یکر کے کوئی غلط فیصلہ نہیں کیا بلکہ تمام فاٹاکے قومی اسمبلی کے ارکان کر ووٹ کا برابر حق دیاہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ سنیٹ کی 48میں سے 21نشستوں پر کامیابی… Continue 23reading سینٹ انتخاب ،صدارتی حکم نامہ کو ئی غلط فیصلہ نہیں ،سعد رفیق

پی ٹی آئی کے باغی رکن جاوید نسیم پراسرا رطور پر لاپتہ

datetime 5  مارچ‬‮  2015

پی ٹی آئی کے باغی رکن جاوید نسیم پراسرا رطور پر لاپتہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے باغی رکن صوبائی اسمبلی جاوید نسیم پراسرار طور پر غائب ہوگئے ،تمام موبائل فونز بھی بند کر دیئے گئے ،سینیٹ الیکشن میں ووٹ کاسٹ نہیں کیا ۔جمعرات کے روز تحریک انصاف کے باغی رکن جاوید نسیم سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے صوبائی اسمبلی میں نہ پہنچ سکے اور… Continue 23reading پی ٹی آئی کے باغی رکن جاوید نسیم پراسرا رطور پر لاپتہ

کراچی میں سٹی کورٹ کے مال خانے میں دھماکہ، عدالت میں افراتفری

datetime 5  مارچ‬‮  2015

کراچی میں سٹی کورٹ کے مال خانے میں دھماکہ، عدالت میں افراتفری

کراچی (نیوز ڈیسک)سٹی کورٹ کے مال خانے میں دھماکا ہوا ہے تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔کراچی کی سٹی کورٹ میں واقع مختلف عدالتوں میں مقدمات کی سماعت جاری تھی کہ مال خانے سے زوردار دھماکا سنا گیا۔ دھماکے کی آواز سن کر عدالت میں افرا تفری پھیل گئی۔… Continue 23reading کراچی میں سٹی کورٹ کے مال خانے میں دھماکہ، عدالت میں افراتفری

آج الطاف حسین کی صاحبزادی کی سالگرہ ہے جبکہ سینیٹرز نے الیکشن جیت کر خوشی دوہری کر دی

datetime 5  مارچ‬‮  2015

آج الطاف حسین کی صاحبزادی کی سالگرہ ہے جبکہ سینیٹرز نے الیکشن جیت کر خوشی دوہری کر دی

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماءحیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ آج ایم کیو ایم کے لیے ہر طرف سے خوش خبری آ رہی ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ آج الطاف حسین کی صاحبزادی فضاءالطاف کی سالگرہ ہے جبکہ اس کی خوشیانں مناتے ہوئے ہماری جماعت کو سینیٹرز کی کامیابی… Continue 23reading آج الطاف حسین کی صاحبزادی کی سالگرہ ہے جبکہ سینیٹرز نے الیکشن جیت کر خوشی دوہری کر دی

ذکی الرحمن لکھوی نےنظربندی کا حکم نامہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

datetime 5  مارچ‬‮  2015

ذکی الرحمن لکھوی نےنظربندی کا حکم نامہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی جانب سے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی طرف سے جاری ہونے والے نظربندی کے حکم نامے کو ایک نئی درخواست کیساتھ چیلنج کردیا۔ جمعرات کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمن کیس کی… Continue 23reading ذکی الرحمن لکھوی نےنظربندی کا حکم نامہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

پولیو وائرس کے باعث پاکستان پر سفری پابندی میں مزید 3 ماہ کی توسیع

datetime 5  مارچ‬‮  2015

پولیو وائرس کے باعث پاکستان پر سفری پابندی میں مزید 3 ماہ کی توسیع

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے پولیو وائرس کے باعث پاکستان پر عائد سفری پابندیوں پر 3 ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کو ہدایت کی گئی ہے کہ بیرون ملک جانے والے مسافروں کی ویکسی نیشن مزید سخت کرتے ہوئے ہر ماہ اس سے متعلق کارکردگی… Continue 23reading پولیو وائرس کے باعث پاکستان پر سفری پابندی میں مزید 3 ماہ کی توسیع

سینٹ انتخابات،پنجاب کی بیوروکریسی بھی میدان میں آگئی

datetime 5  مارچ‬‮  2015

سینٹ انتخابات،پنجاب کی بیوروکریسی بھی میدان میں آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک)سینٹ انتخابات کے موقع پر پنجاب کی بیوروکریسی بھی میدان میں آگئی ہے اور صوبائی اسمبلی کے لیگی اراکین کی فہرستیں لے کر سیڑھیوں پر براجمان ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ اور دیگر محکموں کے اعلیٰ حکام پنجاب اسمبلی پہنچ گئے جہاں اْنہیں مسلم لیگ کے گروپس کی لسٹیں دی… Continue 23reading سینٹ انتخابات،پنجاب کی بیوروکریسی بھی میدان میں آگئی

سپریم کورٹ کا بلدیاتی انتخابات کے نظر ثانی شیڈول پر تحفظات کا اظہار

datetime 5  مارچ‬‮  2015

سپریم کورٹ کا بلدیاتی انتخابات کے نظر ثانی شیڈول پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے نظر ثانی شیڈول پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ الیکشن کمیشن کو آئین نافذ نہیں کرنا تو بتادے۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کنٹونمنٹ ایریا میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے وزیر اعظم کے خلاف… Continue 23reading سپریم کورٹ کا بلدیاتی انتخابات کے نظر ثانی شیڈول پر تحفظات کا اظہار