سزائے موت پانے والے شفقت حسین کی عمرفردجرم کے وقت 23برس تھی
اسلام آباد(نیوزڈیسک )کراچی میں ایک بچے کے اغوا اور قتل کے جرم میں موت کی سزا پانے والے شفقت حسین کی سزا کے وقت عمر کا تعین کرنے والی انکوائری کمیٹی نے فیصلہ سنایا ہے کہ فرد جرم عائد کیے جانے کے وقت شفقت کی عمر 23 برس تھی۔رپورٹ کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر گلفام ناصر… Continue 23reading سزائے موت پانے والے شفقت حسین کی عمرفردجرم کے وقت 23برس تھی