کراچی کے انتخابات سے خوف کی فضاءکاخاتمہ ہوگیا،شاہ محمودقریشی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ کراچی کے انتخابات میں پی ٹی آئی نے حصہ لے کرخوف کی فضاختم کردی ہے ۔انہوں نے کہاکہ آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی حصہ لے گی اورکراچی سے انتخابات میں کامیابی حاصل کرےگی۔انہوں نے کہاکہ الیکشن سے ثابت ہوگیاکہ ایم کیوایم اورپی ٹی… Continue 23reading کراچی کے انتخابات سے خوف کی فضاءکاخاتمہ ہوگیا،شاہ محمودقریشی