بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ایان علی اور کرپشن میں ملوث دو افسروں کے بیرون ملک جانے پر پابندی

datetime 19  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپر ماڈل ایان علی اور کرپشن میں ملوث دو افسروں کے نام ای سی ایل میں شامل کرکے بیرون ملک جانے پر پابندی لگا دی گئی ، دونوں افسروں کے خلاف نیب تحقیقات کرے گی ۔ وزارت داخلہ نے منی لانڈرنگ کیس میں ملوث سپر ماڈل ایان علی کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگادی ہے ۔ ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلیا گیا ۔ اس کے علاوہ کرپشن اور بد عنوانی میں ملوث دو افسران کے نام بھی ای سی ایل میں شامل دئیے گئے ۔ عاشق ولی زرداری اور علی حسن زرداری پر بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق دونوں افسران کے خلاف نیب سے تحقیقات کرائی جائیں گی ۔ تینوں افراد سے متعلق ملک بھر کے ائیر پورٹ حکام کو آگاہ کر دیا گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…