بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

کراچی دنیا کا سستا ترین شہر بن گیا

datetime 3  مارچ‬‮  2015

کراچی دنیا کا سستا ترین شہر بن گیا

لندن(نیوز ڈیسک)معروف انگریزی جریدے اکانومسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق کراچی 2015 میں دنیا کا سستا ترین شہر ہے۔اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ (ای آئی یو) کی رپورٹ دنیا بھر کے 133 شہروں کے سروے پر مبنی ہے جس میں روزمرہ کی اشیاء4 ضرورت ، بجلی اور گیس جیسی بنیادی سہولیات اور گھریلو خادموں، نجی سکولوں اور… Continue 23reading کراچی دنیا کا سستا ترین شہر بن گیا

ڈی جی رینجرز نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث افراد کی گرفتاری کا حکم دیدیا

datetime 3  مارچ‬‮  2015

ڈی جی رینجرز نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث افراد کی گرفتاری کا حکم دیدیا

کراچی (نیوز ڈیسک)ڈائریکٹر جنرل رینجرز میجرجنرل بلال اکبر نے سانحہ بلدیہ میں ملوث افراد اور ان کے ہمدردوں کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مطابق رینجرز ہیڈکوارٹر میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی سربراہی میں سانحہ بلدیہ سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکٹر کمانڈرز سمیت… Continue 23reading ڈی جی رینجرز نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث افراد کی گرفتاری کا حکم دیدیا

سینٹ انتخابات کی پولنگ کے دوران موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی

datetime 3  مارچ‬‮  2015

سینٹ انتخابات کی پولنگ کے دوران موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آ ف پاکستان نے سینٹ انتخابات سے متعلق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیںہیں ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پانچ مارچ کو اراکین قومی وصوبائی اسمبلیوں پر کسی بھی قسم کے الیکٹرانک ڈیوائس اور نہ ہی موبائل فون استعمال کرنے کی اجازت ہو… Continue 23reading سینٹ انتخابات کی پولنگ کے دوران موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی

وفاقی وزیر پرویز رشید کا عمران خان کو چیلنج

datetime 3  مارچ‬‮  2015

وفاقی وزیر پرویز رشید کا عمران خان کو چیلنج

اسلام آباد   :   وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان بغیر شواہد اور ثبوت کے الزام تراشی اور بہتان لگاتے ہیں، ہمیں تقسیم کرنے کی سازش کی جا رہی ہے، انہوں نے کپتان کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان سینیٹ انتخاب میں 15 کروڑ روپے  دینے والے کا… Continue 23reading وفاقی وزیر پرویز رشید کا عمران خان کو چیلنج

نابینا ﺅں کا احتجاج جاری‘ اسمبلی کے اندر جانے کی کوشش ‘ پولیس کا لاٹھی چارج

datetime 3  مارچ‬‮  2015

نابینا ﺅں کا احتجاج جاری‘ اسمبلی کے اندر جانے کی کوشش ‘ پولیس کا لاٹھی چارج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی کے باہر ملازمتوں کیلئے پنجاب بھر سے آئے ہوئے سینکڑوں نابینا ﺅں کا احتجاج منگل کو دوسرے دن بھی جاری‘ نابینا مظاہرین کی اسمبلی کے اندر جانے کی کوشش ‘ پولیس نے لاٹھی چارج کرکے ناکام بنا دی، مظاہرین نے بعد میں مال روڈ پر آکر گاڑیوں کے آگے لیٹ کر… Continue 23reading نابینا ﺅں کا احتجاج جاری‘ اسمبلی کے اندر جانے کی کوشش ‘ پولیس کا لاٹھی چارج

حکومت افتخارچوہدری کی بلٹ پروف گاڑی کے اخراجات برداشت کررہی ہے،سینٹ میں رپورٹ پیش

datetime 3  مارچ‬‮  2015

حکومت افتخارچوہدری کی بلٹ پروف گاڑی کے اخراجات برداشت کررہی ہے،سینٹ میں رپورٹ پیش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت قانون و انصاف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری سرکاری بلٹ پروف گاڑی استعمال کررہے ہیں جس کے پٹرول اور دیکھ بھال کے اخراجات بھی وزارت ہی برداشت کر رہی ہے۔چیرمین نیئرحسین بخاری کی زیر صدارت سینیٹ کے اجلاس کے دوران وزارت قانون وانصاف کی جانب سے ریٹائرڈ چیف… Continue 23reading حکومت افتخارچوہدری کی بلٹ پروف گاڑی کے اخراجات برداشت کررہی ہے،سینٹ میں رپورٹ پیش

پختونخوا:اپوزیشن جماعتوں کے درمیان نشستوں کی تقسیم پر ڈیڈ لاک برقرار

datetime 3  مارچ‬‮  2015

پختونخوا:اپوزیشن جماعتوں کے درمیان نشستوں کی تقسیم پر ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینٹ انتخابات کیلئے خیبرپختونخوا میں اپوزیشن جماعتوں میں سیٹوں کی تقسیم پر ڈیڈ لاک برقرارہے۔پیرکو مسلم لیگ ن، جے یوآئی، قومی وطن پارٹی، پیپلزپارٹی اور اے این پی کے مذاکرات کے دو دور ہوئے لیکن یہ مذاکرات بے نتیجہ رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور جے یوآئی سینٹ میں جنرل… Continue 23reading پختونخوا:اپوزیشن جماعتوں کے درمیان نشستوں کی تقسیم پر ڈیڈ لاک برقرار

لاڑکانہ میں پھانسی کے مجرم کی سزا پر عملدرآمد روک دیا گیا

datetime 3  مارچ‬‮  2015

لاڑکانہ میں پھانسی کے مجرم کی سزا پر عملدرآمد روک دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینٹرل جیل لاڑکانہ میں پھانسی کے مجرم کی سزا پر عملدرآمد روک دیا گیا۔مقتولین کے ورثا نے جج کو معافی نامہ پیش کردیا۔جیل ذرائع کے مطابق تین افراد کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ،منور ناریجو کو پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی۔منور ناریجو کو آج صبح پھانسی دی جانی تھی،تاہم پھانسی… Continue 23reading لاڑکانہ میں پھانسی کے مجرم کی سزا پر عملدرآمد روک دیا گیا

حکومت بائیسویں آئینی ترمیم کیلئے اسمبلی میں بل لا ئے، رحمن ملک

datetime 3  مارچ‬‮  2015

حکومت بائیسویں آئینی ترمیم کیلئے اسمبلی میں بل لا ئے، رحمن ملک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے راہنماءسینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ حکومت کو چاہئے کہ بائیسویں آئینی ترمیم کیلئے اسمبلی میں بل لے کر آئے اس کے بعد ہی کوئی فیصلہ ہوگا‘ ایسی ترمیم بھی آنی چاہئے جس میں وفاداریاں بدلنے کیلئے بھی قانون واضح ہو۔ منگل کے روز پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا… Continue 23reading حکومت بائیسویں آئینی ترمیم کیلئے اسمبلی میں بل لا ئے، رحمن ملک