بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

بے نظیر بھٹو نے ایم کیو ایم کے بائیکاٹ کی تجویز نہیں مانی تھی،شرجیل میمن

datetime 18  مارچ‬‮  2015

بے نظیر بھٹو نے ایم کیو ایم کے بائیکاٹ کی تجویز نہیں مانی تھی،شرجیل میمن

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مقدمات میں مداخلت نہیں کرتی۔دہشت گردی کے خلاف وفاقی، صوبائی حکومتیں اور فوج ایک پیج پر ہیں۔کراچی میں لکی اسٹار کے قریب مادر جمہوریت انڈر پاس کی تعمیر کا افتتاح کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ انڈر پاس 51 کروڑ روپے کی… Continue 23reading بے نظیر بھٹو نے ایم کیو ایم کے بائیکاٹ کی تجویز نہیں مانی تھی،شرجیل میمن

الطاف حسین کا خطاب ،میڈیا نے نئی تاریخ رقم کر دی

datetime 18  مارچ‬‮  2015

الطاف حسین کا خطاب ،میڈیا نے نئی تاریخ رقم کر دی

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے 31 ویں یوم تاسیس کے حوالے سے میڈیا نے بھی تاریخ رقم کر دی ہے۔ایم کیو ایم کے 31 ویں یوم تاسیس کے موقع پر پاکستان کے کسی ایک چینل پر بھی قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کا خطاب نشر نہ کر کے نئی تاریخ رقم کی… Continue 23reading الطاف حسین کا خطاب ،میڈیا نے نئی تاریخ رقم کر دی

پارٹی انتخابات میں دھاندلی، تمام پی ٹی آئی عہدیدار فارغ، عمران بدستور چیئرمین

datetime 18  مارچ‬‮  2015

پارٹی انتخابات میں دھاندلی، تمام پی ٹی آئی عہدیدار فارغ، عمران بدستور چیئرمین

عمران خان کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف کے تمام عہدیداروں کو فارغ کردیا گیا، جسٹس وجیہ پر مشتمل ٹریبونل نے کور کمیٹی اور سینٹرل ایگزیٹو کمیٹی بھی ختم کردی، 3 ماہ میں انٹراپارٹی الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں دھاندلی سے متعلق حافظ فضل کریم ایڈووکیٹ کی… Continue 23reading پارٹی انتخابات میں دھاندلی، تمام پی ٹی آئی عہدیدار فارغ، عمران بدستور چیئرمین

١٤سال کی عمر میں جرم‘ پھانسی نہ دی جائے‘ شفقت حسین کی غریب ماں اور بہن کی حکومت سے اپیل

datetime 18  مارچ‬‮  2015

١٤سال کی عمر میں جرم‘ پھانسی نہ دی جائے‘ شفقت حسین کی غریب ماں اور بہن کی حکومت سے اپیل

مظفرآباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں پھانسی کی سزا پانے والے شفقت کے خاندان نے حکومت پاکستان ،صدر و اعلیٰ عدلیہ سے اپیل کی ہے کہ ان کے بیٹے کو پھانسی کے پھندے سے بچایا جائے۔ بتایا جاتا ہے کہ سزایافتہ قیدی شفقت حسین کی عمر جرم کے ارتکاب کے وقت چودہ برس تھی‘بتایا جاتا ہے کہ سزایافتہ… Continue 23reading ١٤سال کی عمر میں جرم‘ پھانسی نہ دی جائے‘ شفقت حسین کی غریب ماں اور بہن کی حکومت سے اپیل

ایم کیو ایم کے ہوم گراؤنڈ پر انتخابات‘ پی ٹی آئی مقابلے کے لیے تیار

datetime 18  مارچ‬‮  2015

ایم کیو ایم کے ہوم گراؤنڈ پر انتخابات‘ پی ٹی آئی مقابلے کے لیے تیار

کراچی(نیوز ڈیسک) حلقے این اے دو سو چھیالیس میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جا ری ہے جہاں پاکستان تحریک انصاف بھی اس نشست پر خاصی متحرک دکھا ئی دے رہی ہے۔ کراچی کے حلقہ این اے دو سو چھیالیس میں ضمنی انتخابات کیلئے کا غذات نامزدگی داخل کرانے کا سلسلہ جاری… Continue 23reading ایم کیو ایم کے ہوم گراؤنڈ پر انتخابات‘ پی ٹی آئی مقابلے کے لیے تیار

صولت مرزا کی تصویر کس طرح بنائی گئی

datetime 18  مارچ‬‮  2015

صولت مرزا کی تصویر کس طرح بنائی گئی

مچھ (نیوز ڈیسک ) متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن اور سزائے موت کے مجرم صولت مرزا کی جیل سے تازہ تصاویر سامنے آنے پر وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نوٹس لے لیا ہے۔وزیر داخلہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ صولت مرزا مچھ جیل میں قید ہے جبکہ جیل کے اندر موبائل فون… Continue 23reading صولت مرزا کی تصویر کس طرح بنائی گئی

آرمی چیف جنرل راحیلکا قوم کو اہم پیغام

datetime 18  مارچ‬‮  2015

آرمی چیف جنرل راحیلکا قوم کو اہم پیغام

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)آرمی چیف نے قوم کو پیغام دیتے ہوئے کہاہے کہ ’آئیے دہشت گردکیخلاف جنگ میں ہمارے شانہ بشانہ چلئے ،دہشت گردی کیخلاف آپریشن بلا خوف جار ی رہنا چاہئے ،ہم نے ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے۔فوج کے ادارہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے نیشنل… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیلکا قوم کو اہم پیغام

القاعدہ کے لوگ کن سابقہ فوجی جرنیلوں کی ریکی کر رہے ہیں‘ اہم انکشاف سامنے آگیا

datetime 18  مارچ‬‮  2015

القاعدہ کے لوگ کن سابقہ فوجی جرنیلوں کی ریکی کر رہے ہیں‘ اہم انکشاف سامنے آگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) عالمی دہشت گردی تنظیم القاعدہ کی جانب سے پاک فوج کے ریٹائرڈ اعلیٰ افسران سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق کیانی ‘ پرویز مشرف ‘ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا کی ریکی کرنے کا انکشاف ہوا ہے القاعدہ نے کس ملک کو اسلام کا سب سے بڑا… Continue 23reading القاعدہ کے لوگ کن سابقہ فوجی جرنیلوں کی ریکی کر رہے ہیں‘ اہم انکشاف سامنے آگیا

زہرہ شاہد کا قاتل کون تھا‘ رینجرز نے مطلوب ملزم گرفتار کر لیا

datetime 18  مارچ‬‮  2015

زہرہ شاہد کا قاتل کون تھا‘ رینجرز نے مطلوب ملزم گرفتار کر لیا

 کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ زہرہ شاہد قتل کیس کا مرکزی ملزم کلیم گرفتار کرلیا گیا ہے۔سندھ رینجرز کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے تین تلوار میں کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر کلیم کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے… Continue 23reading زہرہ شاہد کا قاتل کون تھا‘ رینجرز نے مطلوب ملزم گرفتار کر لیا