بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پشاور:سرچ آپریشن،1 افغان شہری سمیت 15 مشتبہ افراد گرفتار

datetime 27  فروری‬‮  2015

پشاور:سرچ آپریشن،1 افغان شہری سمیت 15 مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاور کے مختلف علاقوں اور آرمی پبلک اسکول کے اطراف میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ جس میں ایک افغان شہری سمیت 15 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق علاقہ حسن گڑھی، ورسک روڈ اورآرمی پبلک اسکول کے اطراف میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ جس میں سیکیورٹی فورسز نے بھی حصہ… Continue 23reading پشاور:سرچ آپریشن،1 افغان شہری سمیت 15 مشتبہ افراد گرفتار

اورکرزئی ایجنسی ، دہشتگردوں نے زیر تعمیر سرکاری کالج کو بارود سے اڑا دیا

datetime 27  فروری‬‮  2015

اورکرزئی ایجنسی ، دہشتگردوں نے زیر تعمیر سرکاری کالج کو بارود سے اڑا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اورکرزئی ایجنسی میں نامعلوم شر پسندوں نے زیر تعمیر سرکاری کالج کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملزموں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ پولٹیکل انتظامیہ کے مطابق دھماکے سے کالج کے چار کمرے مکمل طور پر تباہ ہوگئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں… Continue 23reading اورکرزئی ایجنسی ، دہشتگردوں نے زیر تعمیر سرکاری کالج کو بارود سے اڑا دیا

روسی صحافی ماریہ گلوونینا کی موت کی وجہ سامنے آگئی‎

datetime 26  فروری‬‮  2015

روسی صحافی ماریہ گلوونینا کی موت کی وجہ سامنے آگئی‎

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) روسی صحافی ماریہ گلوونینا کی موت دم گھٹنے سے ہوئی، ہاتھ پاؤں اور ہونٹوں پر نیل کے نشان تھے، پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کے سپرد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق روسی صحافی کی موت کی وجہ سامنے آگئی‘ پمز اسپتال کی جانب سے پولیس کے سپرد کی گئی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں… Continue 23reading روسی صحافی ماریہ گلوونینا کی موت کی وجہ سامنے آگئی‎

موبائل فون سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کے لیے 13 اپریل تک توسیع

datetime 26  فروری‬‮  2015

موبائل فون سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کے لیے 13 اپریل تک توسیع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے موبائل فون سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کے لیے تاریخ میں 13 اپریل تک توسیع کردی ہے۔پی ٹی اے کی جانب سے اب تک 7 کروڑ 20 لاکھوں سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کی جاچکی ہے جو 4 کروڑ 60 لاکھ شناختی کارڈ پر جاری ہوئی… Continue 23reading موبائل فون سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کے لیے 13 اپریل تک توسیع

مشرف غداری کیس کیلئے خصوصی عدالت کو کام سے روکنے کا فیصلہ چیلنج

datetime 26  فروری‬‮  2015

مشرف غداری کیس کیلئے خصوصی عدالت کو کام سے روکنے کا فیصلہ چیلنج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ میں مشرف غداری کیس کیلئے خصوصی عدالت کو کام سے روکنے کا عدالت عالیہ کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا‘رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے اپیل پر اعتراضات لگا کر درخواست واپس کر دی اپیل نامکمل ہے، مکمل کر کے دوبارہ دائر کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو مشرف… Continue 23reading مشرف غداری کیس کیلئے خصوصی عدالت کو کام سے روکنے کا فیصلہ چیلنج

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بارہ روپے باسٹھ پیسے فی لٹر اضافے کا امکان

datetime 26  فروری‬‮  2015

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بارہ روپے باسٹھ پیسے فی لٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد( نیوزڈیسک)قیمتوں میں سات ماہ تک مسلسل کمی کے بعد مارچ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بارہ روپے باسٹھ پیسے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے تاہم ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں پانچ روپے انچاس پیسے فی لٹر کمی کی تجویز ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ سے ہائی سپیڈ ڈیزل کے… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بارہ روپے باسٹھ پیسے فی لٹر اضافے کا امکان

مسیحی جوڑے کو جلائے جانےکا واقعہ،سپریم کورٹ نے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی

datetime 26  فروری‬‮  2015

مسیحی جوڑے کو جلائے جانےکا واقعہ،سپریم کورٹ نے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے کوٹ رادھا کشن کیس میں مزید پیشرفت سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔جسٹس انور ظہیرجمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر پولیس کی جانب سے رپورٹ پیش کی گئی جس میں عدالت کو بتایا گیا کہ مقدمے میں نامزد 140 ملزمان میں… Continue 23reading مسیحی جوڑے کو جلائے جانےکا واقعہ،سپریم کورٹ نے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی

عزیر بلوچ کو آج پاکستانی حکام کے حوالے کیے جانے کا امکان

datetime 26  فروری‬‮  2015

عزیر بلوچ کو آج پاکستانی حکام کے حوالے کیے جانے کا امکان

کراچی(نیوز ڈیسک) کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ اور لیاری گینگ وار کے انتہائی مطلوب ملزم عزیر جان بلوچ کو یو اے ای حکام کی جانب سے آج پاکستانی حکام کے حوالے کیے جانے کا امکان ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کی حوالگی کے لیے کراچی پولیس اور رینجرز سندھ… Continue 23reading عزیر بلوچ کو آج پاکستانی حکام کے حوالے کیے جانے کا امکان

پاکستان اور کویت کے درمیان نیلم جہلم منصوبے کی تکمیل کا معاہدہ طے پا گیا

datetime 26  فروری‬‮  2015

پاکستان اور کویت کے درمیان نیلم جہلم منصوبے کی تکمیل کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور کویت کے درمیان نیلم جہلم منصوبے کی تکمیل کا معاہدہ طے پا گیا، کویت نیلم جہلم کےلئے 3ارب 20کروڑ روپے قرض دے گا۔ جمعرات کو تقریب کے دوران وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور کویتی سفیر نواف عبدالعزیز نے تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر سیکرٹری اقتصادی امور… Continue 23reading پاکستان اور کویت کے درمیان نیلم جہلم منصوبے کی تکمیل کا معاہدہ طے پا گیا