دھاندلی کیس ،نادرا نے تحریک انصاف کو صاف انکار کر دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نادرانے پی ٹی آئی کو صاف جواب دے دیا ہے کہ وہ تحریک انصاف کو ووٹرز کے شناختی کارڈز کی تصدیق شدہ رپورٹ نہیں دے سکتا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین نے ووٹرز کے شناختی کارڈرزکی تصدیق شدہ رپورٹ حاصل کرنے کیلئے نادراکو خط لکھا تھا تاکہ دھاندلی تحقیقات… Continue 23reading دھاندلی کیس ،نادرا نے تحریک انصاف کو صاف انکار کر دیا