ٹرانسمیشن لائنز اضافی بجلی ترسیل کرنے کی صلاحیت سے محروم
اسلام اباد (نیوز ڈیسک) موسم گرما کی امد کے ساتھ ہی وزارت پانی و بجلی کیلیے بجلی کی ترسیل(ٹرانسمیشن لائنز) کے نظام میں مسائل ایک نئے چیلنج کے طور پر سامنے اگئے۔متعدد حکومتی دعووں کے باوجود ٹرانسمیشن لائنز کی اپ گریڈیشن کے کئی منصوبے تاحال التوا کا شکار ہیں۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق ا ئی… Continue 23reading ٹرانسمیشن لائنز اضافی بجلی ترسیل کرنے کی صلاحیت سے محروم