بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

”انکل پاکستان کب بنے گا؟“

datetime 15  فروری‬‮  2015

”انکل پاکستان کب بنے گا؟“

اسلام آباد:  قائد اعظم محمد علی جناح کے نام پیارے بچوں کے خطوط جس میں وہ قیام پاکستان کے لئے اپنے جیب خرچ کے 30 پیسے بھی دینے کے لئے بے تاب ہوتے تھے۔ سینکڑوں بچوں نے ننھے ننھے ہاتھوں سے خطوط ارسال کئے ایک رپورٹ کے مطابق قائد اعظم محمد علی جناح کو بچوں… Continue 23reading ”انکل پاکستان کب بنے گا؟“

پاک فوج کے موقف نے قوم کو متحد کردیا ہے ،مولانا فضل الرحمن

datetime 15  فروری‬‮  2015

پاک فوج کے موقف نے قوم کو متحد کردیا ہے ،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد : انصارالامہ پاکستان کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن خلیل نے کہاہے کہ سانحہ پشاور میں بھارتی ہاتھ سے ثابت ہوگیاہے کہ بھارت پاکستان میں خانہ جنگی کی سازش اور بدامنی کا ذمہ دارہے ، بھارت کے حوالے پاک فوج کے دوٹوک موقف نے پوری پاکستانی قوم کو متحد کردیا ہے ، بھارت… Continue 23reading پاک فوج کے موقف نے قوم کو متحد کردیا ہے ،مولانا فضل الرحمن

پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ میں بھی بجلی کی آنکھ مچولی جاری رہی

datetime 15  فروری‬‮  2015

پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ میں بھی بجلی کی آنکھ مچولی جاری رہی

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے پاک بھارت میچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا گیا۔ملک کے مختلف حصوں میں بجلی کی آنکھ مچولی جاری۔ تفصیلات کے مطابق پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ میں بھی بجلی کی آنکھ مچولی جاری رہی ۔الیکٹرک سپلائی کمپنیوں نے وزیراعظم کی… Continue 23reading پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ میں بھی بجلی کی آنکھ مچولی جاری رہی

شادی کے لیے پرپوز کرنےکا منفرد اور فنکارانہ انداز

datetime 15  فروری‬‮  2015

شادی کے لیے پرپوز کرنےکا منفرد اور فنکارانہ انداز

اسلام آباد: شادی کے لیے پرپوز کرنے والوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ کوئی منفرد طریقہ استعمال کریں۔ منفرد طریقہ استعمال کرنے کے لیے پیسوں کا ہونا ضروری نہیں۔ بس تھوڑا ہنرمند یا فن کار ہونا ہی کافی ہے۔ ایک صاحب نے شادی کا پرپوزل دینے کے لیے جو طریقہ اپنا اس میں انہیں… Continue 23reading شادی کے لیے پرپوز کرنےکا منفرد اور فنکارانہ انداز

3 مرتبہ پھانسی ملتوی ہونے والے قیدی کو مقتول کے لواحقین نے معاف کردیا

datetime 15  فروری‬‮  2015

3 مرتبہ پھانسی ملتوی ہونے والے قیدی کو مقتول کے لواحقین نے معاف کردیا

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں 3 مرتبہ سزائے موت ملتوی ہونے کے بعد مقتول کے لواحقین نے قیدی کو معاف کردیا ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید شعیب سرور نے 21 جنوری 1996 کو واہ کینٹ میں معمولی جھگڑے پر اویس نواز نامی نوجوان کو قتل کردیا تھا، جس پر مقامی عدالت نے اسے پھانسی… Continue 23reading 3 مرتبہ پھانسی ملتوی ہونے والے قیدی کو مقتول کے لواحقین نے معاف کردیا

ہندوستان کے 300 رنز، سہیل خان کی پانچ وکٹیں

datetime 15  فروری‬‮  2015

ہندوستان کے 300 رنز، سہیل خان کی پانچ وکٹیں

ایڈیلیڈ:  بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے301رنز کا ہدف دے دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور شیکھر دھون اور رہت شرما نے میدان میں اتر کر کھیل کاآغازکیا لیکن روہت شرما وکٹ کو جم نہ پائے اور سہیل خان کی گیند کا نشانہ بنے ،شیکھر… Continue 23reading ہندوستان کے 300 رنز، سہیل خان کی پانچ وکٹیں

مولانا اورنگزیب فاروقی پر قاتلہ حملہ

datetime 15  فروری‬‮  2015

مولانا اورنگزیب فاروقی پر قاتلہ حملہ

کراچی: سندھ کے دارالحکومت کراچی میں اہل سنت و الجماعت کے سربراہ مولانا اورنگزیب فاروقی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ مولانا اورنگزیب فاروقی حملے میں محفوظ رہے۔ کراچی کے علاقے قائد آباد کے پل کے قریب اہل سنت والجماعت کے سربراہ پر قاتلانہ حملہ ہوا۔اہل سنت والجماعت کے ترجمان کے مطابق حملے میں اورنگ زیب… Continue 23reading مولانا اورنگزیب فاروقی پر قاتلہ حملہ

قومی کرکٹ ٹیم فائنل تک پہنچی تو پورے ماہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، عابد شیر علی

datetime 14  فروری‬‮  2015

قومی کرکٹ ٹیم فائنل تک پہنچی تو پورے ماہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، عابد شیر علی

اسلام آباد: دنیا بھر میں جہاں کرکٹ ورلڈکپ کی دھوم ہے وہیں پاکستان اور بھارت کے انتہائی اہم مقابلے کو لے کر پاکستانی سیاستدان بھی کچھ جذباتی نظر آتے ہیں اسی لیے حکومت نے پاک بھارت میچ کے دوران ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے لیکن پانی بجلی کے وزیر مملکت… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم فائنل تک پہنچی تو پورے ماہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، عابد شیر علی

پمزاسپتال اسلام آباد میں فائرنگ ،ڈاکٹرجاں بحق

datetime 14  فروری‬‮  2015

پمزاسپتال اسلام آباد میں فائرنگ ،ڈاکٹرجاں بحق

اسلام آباد:  پمزاسپتال اسلام آباد میں فائرنگ سے ڈاکٹرجاں بحق ہو گیا۔ پولیس کےمطابق ڈاکٹر شاہدجوں ہی اسپتال سےباہرنکلے مسلح شخص نے ان پر فائرنگ کردی،زخمی ڈاکٹر کو شدید زخمی حالت میں اسپتال کے ایمرجنسی میں منتقل کیا گیا تھا وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے پمزاسپتال انتظا میہ… Continue 23reading پمزاسپتال اسلام آباد میں فائرنگ ،ڈاکٹرجاں بحق