بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

چین نے دہشت گردوں کے خلاف افغان طالبان سے مددمانگ لی

datetime 12  فروری‬‮  2015

چین نے دہشت گردوں کے خلاف افغان طالبان سے مددمانگ لی

اسلام آ باد:  افغانستان میں امن لانے کیلیے کابل کے ساتھ سرگرم عمل چین نے اپنے جنوبی صوبے سنکیانگ میں شرپسندوں کا داخلہ روکنے کیلئے افغان طالبان سے مدد طلب کرلی ہے۔ چینی حکام نے افغان طالبان سے اپنی ملاقاتوں میں تشویش کا اظہار کیاکہ آپریشن ضرب عضب کے بعد افغانستان میں چھپے کچھ شرپسند… Continue 23reading چین نے دہشت گردوں کے خلاف افغان طالبان سے مددمانگ لی

صحت کے ملازمین بھی پولیو ویکسین کے خلاف

datetime 12  فروری‬‮  2015

صحت کے ملازمین بھی پولیو ویکسین کے خلاف

لکی مروت:  صرف عام آدمی ہی نہیں محکمہ صحت کے کچھ ملازمین بھی اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلوانے سے گریزاں ہیں۔ بدھ کو ضلع لکی مروت میں ڈپٹی کشمنر احسان اللہ کی زیر صدارت پولیو کے خاتمے کے حوالے سے قائم کی گئی کمیٹی کے اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ کچھ ملازمین… Continue 23reading صحت کے ملازمین بھی پولیو ویکسین کے خلاف

ذوالفقار مرزا کی پیپلز پارٹی کیخلاف بیان بازی، وجہ سامنے آ گئی

datetime 12  فروری‬‮  2015

ذوالفقار مرزا کی پیپلز پارٹی کیخلاف بیان بازی، وجہ سامنے آ گئی

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء ذوالفقار مرزا کی طرف سے پاکستان پیلزپارٹی کی قیادت پر کی جانے والی کڑی تنقید کی پس پردہ وجوہات سامنے آ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر داخلہ دبئی میں گرفتار کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ اور لیاری گینگ وار سے منسلک عزیر جان بلوچ کو… Continue 23reading ذوالفقار مرزا کی پیپلز پارٹی کیخلاف بیان بازی، وجہ سامنے آ گئی

‘توانائی بحران پر خدمات پیش کیں، حکومت نے جواب نہیں دیا’

datetime 12  فروری‬‮  2015

‘توانائی بحران پر خدمات پیش کیں، حکومت نے جواب نہیں دیا’

اسلام آباد: پاکستان معدنی وسائل سے مالا مال ملک ہے جبکہ اس کے دریا، زرخیز زمین اور دفاعی اور تجارتی لحاظ سے اہم جغرافیائی حیثیت اس کی اہمیت میں مزید اضافہ کردیتے ہیں۔ لیکن ان سب چیزوں کے باوجود عوام آج بھی بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے دوچار ہیں اور حکومت… Continue 23reading ‘توانائی بحران پر خدمات پیش کیں، حکومت نے جواب نہیں دیا’

شعیب اختر کا ورلڈ کپ میں مصباالحق کو دلیرانہ کپتانی کا مشورہ

datetime 12  فروری‬‮  2015

شعیب اختر کا ورلڈ کپ میں مصباالحق کو دلیرانہ کپتانی کا مشورہ

کراچی ماضی کے شہرت یافتہ فاسٹ بولر شعیب اختر نے مصباح الحق کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے آخری ورلڈ کپ میں دلیروں کی طرح کپتانی کریں۔ ہار سے نہ ڈریں اور دلیرانہ فیصلہ کرکے اپنے خلاف تاثر کو ختم کریں۔ زندگی میں یہ موقع دوبارہ نہیں آئے گا۔ ایک انٹرویو میں شعیب اختر… Continue 23reading شعیب اختر کا ورلڈ کپ میں مصباالحق کو دلیرانہ کپتانی کا مشورہ

بی بی کا خون بیچا جا رہا ہے۔بلاول دلبرداشتہ ہوکر لندن جا کر بیٹھے ہیں آصف علی زرداری حکومت کو کاروبار کی طرح چلا رہے ہیں :ذوالفقار مرزا

datetime 11  فروری‬‮  2015

بی بی کا خون بیچا جا رہا ہے۔بلاول دلبرداشتہ ہوکر لندن جا کر بیٹھے ہیں آصف علی زرداری حکومت کو کاروبار کی طرح چلا رہے ہیں :ذوالفقار مرزا

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ذوالفقار مرزا کاکہنا تھا کہ سند ھ میں بی بی کا خوب بیچا جا رہاہے اور ان کے لیڈر صرف اور صرف بلاول بھٹو ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ذوالفقار مرزا کاکہنا تھا کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے بعد ان کے لیڈر صرف اور صرف بلاول بھٹو زرداری… Continue 23reading بی بی کا خون بیچا جا رہا ہے۔بلاول دلبرداشتہ ہوکر لندن جا کر بیٹھے ہیں آصف علی زرداری حکومت کو کاروبار کی طرح چلا رہے ہیں :ذوالفقار مرزا

چیئرمین نجکاری کمیشن کو بھتہ کی پرچی ایم کیو ایم نے دی : اسد عمر

datetime 11  فروری‬‮  2015

چیئرمین نجکاری کمیشن کو بھتہ کی پرچی ایم کیو ایم نے دی : اسد عمر

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاسد عمر نے اپنے بھائی اور چیئرمین نجکاری کمیشن زبیر عمر کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کراچی میں بھتہ خوروں کی جانب سے پرچی دی گئی تھی جبکہ یہ پرچی متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تھی۔دوسری جانب چیئرمین نجکاری کمیشن زبیر عمر کا کہنا… Continue 23reading چیئرمین نجکاری کمیشن کو بھتہ کی پرچی ایم کیو ایم نے دی : اسد عمر

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 7 ماہ میں 10.36 ارب ڈالر وطن بھیجے

datetime 11  فروری‬‮  2015

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 7 ماہ میں 10.36 ارب ڈالر وطن بھیجے

جنوری 2015 میں سعودی عرب45کروڑ 28لاکھ 10ہزار ڈالر، متحدہ عرب امارات 24کروڑ 67لاکھ 90ہزار ڈالر، امریکا 18کروڑ 61لاکھ 50ہزار ڈالر، برطانیہ 16 کروڑ 94لاکھ 40 ہزار ڈالر اور دیگر ملکوں سے آنے والی ترسیلات زر مجموعی طور پر 9کروڑ 60لاکھ 60 ہزار ڈالر رہیں اسلا م آ با د‘ کرا چی (قدرت نیوز)بیرون ملک مقیم… Continue 23reading بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 7 ماہ میں 10.36 ارب ڈالر وطن بھیجے

سی ڈی اے اور پی آئی اے کرپشن کا گڑھ بن چکے ہیں،اسمبلی میں حکومت کا اعتراف

datetime 11  فروری‬‮  2015

سی ڈی اے اور پی آئی اے کرپشن کا گڑھ بن چکے ہیں،اسمبلی میں حکومت کا اعتراف

پی آئی اے کو خسارے سے بچانے کیلئے اندرون ملک چھوٹے جہاز چلائیں گے‘ شیخ آفتاب 13 کروڑ سے زائد افراد موبائل سمیں استعمال کررہے ہیں اب کوئی غیر ملکی یا بغیر نادرا شناختی کارڈ کے سم نہیں رکھ سکے گا‘ راجا جاوید اخلاص یوٹیوب پر پابندی سپریم کورٹ نے لگائی ازخود نہیں ہٹائی جاسکتی،سکول… Continue 23reading سی ڈی اے اور پی آئی اے کرپشن کا گڑھ بن چکے ہیں،اسمبلی میں حکومت کا اعتراف