پارلیمنٹ کی تذلیل خان صاحب کی دماغی حالت کی عکاس ہے،پرویزرشید
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کا جعلی اسمبلی میں خطاب کا اعلان تھوک چاٹنے کے مترادف ہے، پارلیمنٹ کی تذلیل خان صاحب کی دماغی حالت کی عکاس ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماء اور وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید… Continue 23reading پارلیمنٹ کی تذلیل خان صاحب کی دماغی حالت کی عکاس ہے،پرویزرشید