بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

تین سال میں4 کروڑ افراد کو صاف پانی دستیاب ہو گا ،شہباز

datetime 2  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آئندہ 3 برسوں میں پینے کے پانی کے منصوبوں پر 70 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے ،دیہی آبادیوں کے4 کروڑ سے زائد افراد کو پینے کا صاف پانی دستیاب ہو گا ،وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس میں صاف پانی کےپراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا،وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ پینے کا صاف پانی ہر شہری کا حق ہے،رواں مالی برس صاف پانی پراجیکٹ پر 11 ارب روپے خرچ کیے جا رہے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ بہاولپور ریجن کے 4 اضلاع بہاولنگر، رحیم یار خان، لودھراں اور بہاولپور میں منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے،منصوبےکوسابق منصوبوں کی طرح اعلیٰ معیار، شفافیت اور تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے گا،وزیر اعلیٰ نے منصوبے کے حوالے سے ڈیش بورڈ تیار کرنے اور اس کی ڈیجیٹل میپنگ کرانےکی ہدایت کی ۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…