سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ کے لئے عدالت کو مراسلہ
کراچی(نیوز ڈیسک)جیل انتظامیہ نے سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ کے لئے انسداد دہشت گردی عدالت کو مراسلہ بھیجا ہے۔ کراچی سینٹرل جیل کی انتظامیہ نے 1997 میں کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر شاہد حامد، ان کے ڈرائیور اشرف بروہی اور گارڈ خان اکبر کے قتل کے جرم میں سزائے… Continue 23reading سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ کے لئے عدالت کو مراسلہ