جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکی خلائی ادارے ناسا میں کام کرنے والاپاکستانی سائنسدان قتل

datetime 2  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میاں چنوں(نیوزڈیسک)مبینہ طور پر امریکی خلائی ادار ہ ناسا میں سائنسدان پاکستان نژاد عبدالغفور کو اسکے کزن نے دولت ہتھیانے کیلئے مبینہ طور پر قتل کردیا،تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی خلائی ادرہ ناسا کے سائنسدان عبد الغفور ولد محمد شفیع جوکہ گزشتہ دنوںاپنے آبائی گاﺅں 115پندرہ میں اپنے چچا ذات ضیاءنامی شخص کے پاس رہائش پذیرتھے،کہ سائنسدان عبدالغفور اس دوران پاکستان میںموجود اپنی تمام جائیداد جائیداد فروخت کرکے اسکی رقم مستحق اور غریبوںدینے کا ارادہ کیا،جس پر مبینہ طور پرضیاءنے 21جولائی کو اسکی جائیداد 80لاکھ روپے میں فروخت کی،جس رقم اپنی دوبیٹیوں اور ایک بیٹے کے بنک اکاﺅنٹ میں جمع کروادی،پتہ چلنے پر مدعی چوہدری افضال عاصم ولداقبال عاصم نے ڈی ایس پی میاں چنوں کے دفتر کے سامنے درجنوں لوگوں کے ہمراہ احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ اسکے چچا ذات بھائی عبدالغفورکو ضیاءوغیرہ نے جان بوجھ کر اسکی جائیداد کی رقم ہتھیانے کیلئے قتل کردیا ہے،اور اسکو خاموشی سے گاﺅں لانے کی بجائے سپرد خاک کردیا ہے،ملزمان کیخلاف ایف آئی اے کیلئے درخواست دے دی گئی ہے،جن کیخلاف کاروائی میںعمل لائی جائے۔



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…