خواتین کی شرکت کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا :وزیر اعظم
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج خواتین کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے ، پاکستانی عورت نے زندگی کے ہر شعبہ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایاہے اور خود وزیر اعظم نواز شریف نے بھی اعتراف کرتے ہوئے کہاہے کہ خواتین کی شرکت کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔اپنے… Continue 23reading خواتین کی شرکت کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا :وزیر اعظم