جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

ٹریفک حادثے میں اداکارہ خوشبو کا بھائی جاں بحق، اداکارہ سمیت 8افرادزخمی

datetime 30  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثے میں اداکارہ خوشبو کا بھائی جاں بحق اور اداکارہ سمیت 8افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹرک اور لاہورجانیوالی وین میں ٹکرکے نتیجے میں سیہون شریف دربار سے واپس آنیوالے آٹھ زائرین زخمی اور ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق شخص اداکارہ خوشبو کا بھائی ہے جبکہ خود اداکارہ بھی زخمیوں میں شامل ہے۔
مزید پڑھیے: سوشل میڈیا پر ایمان مزاری کی ہم جنس پرستی کے حق میں مہم ،ماں بھی دفاع میں آگئیں

ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ڈسٹرکٹ ہسپتال ساہیوال میں زیرعلاج زخمیوں نے بتایاکہ ملتان میں ا±نہوں نے سحری کی اور دوبارہ سفر شروع کیا تو مسافرسوگئے اور ساہیوال کے علاقے میں گاڑی نے ٹرک کو پیچھے سے ٹکرماردی جس کے نتیجے میں ڈرائیور جو کہ اداکارہ خوشبوکابھائی بتایاگیا،موقع پر جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے امکان ظاہر کیاہے کہ سفر طویل ہے ، ہوسکتاہے کہ دیگر لوگوں کے سوجانے کے بعد ڈرائیور بھی سوگیاہو۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…