جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اوربرفباری سے نظام زندگی مفلوج

datetime 8  مارچ‬‮  2015

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اوربرفباری سے نظام زندگی مفلوج

مری (نیو ز ڈیسک)ملکی بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ہے جب کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے مختلف علاقوں میں موسلادھاربارش کی مزید پیش گوئی کی گئی ہے۔ملک میں مختلف شہروں میں جاری بارش اور برفباری نے جہاں سردی کی شدت میں اضافہ کردیا ہے وہیں روز مرہ… Continue 23reading ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اوربرفباری سے نظام زندگی مفلوج

گو نواز گو کا نعرہ آج بھی زندہ‘ کرکٹ گراؤنڈ بھی سیاسی میدان بن گئے

datetime 7  مارچ‬‮  2015

گو نواز گو کا نعرہ آج بھی زندہ‘ کرکٹ گراؤنڈ بھی سیاسی میدان بن گئے

جنوبی افریقا (نیوز ڈیسک) کے خلاف شاہینوں نے میدان کیا مارا کہ اسٹیڈیم میں موجود پرجوش تماشائی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور انہوں نے پاکستان زندہ باد کے ساتھ ساتھ گو نواز گو کے نعرے بھی لگانا شروع کردیئے جس سے کچھ دیر کے لیے اسٹیڈیم میں ماحول سیاسی ہوگیا۔پاکستان اور جنوبی افریقا… Continue 23reading گو نواز گو کا نعرہ آج بھی زندہ‘ کرکٹ گراؤنڈ بھی سیاسی میدان بن گئے

چیف الیکشن کمشنر نے عمران خان اور کے پی کے حکومت کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 7  مارچ‬‮  2015

چیف الیکشن کمشنر نے عمران خان اور کے پی کے حکومت کو مشکل میں ڈال دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کا کہنا ہے کہ بیان بازی سے ہارس ٹریڈنگ کو نہیں روکا جاسکتا لہٰذا سینیٹ میں دھاندلی کا الزام لگانے والے ثبوت فراہم کریں تو کارروائی ہوگی۔ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سردار رضاخان نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر نے عمران خان اور کے پی کے حکومت کو مشکل میں ڈال دیا

پاکستان جنوبی افریقہ کا میچ احسن اقبال نے سٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھا

datetime 7  مارچ‬‮  2015

پاکستان جنوبی افریقہ کا میچ احسن اقبال نے سٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھا

آکلینڈ(نیوزڈیسک)وفاقی وزیربرائے پلاننگ ،ڈویلپمنٹ اینڈریفارمزاحسن اقبال نے آکلینڈمیں پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیموں کے مابین میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور مصباح الحق ،شاہد آفریدی اور سرفراز احمد کے ساتھ سیلفی بھی بنائی۔پاکستانی کھلاڑیوں کی طرف سے احسن اقبال کوآٹو گراف والی گرین شرت بھی پیش کی گئی۔احسن اقبال… Continue 23reading پاکستان جنوبی افریقہ کا میچ احسن اقبال نے سٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھا

عمران خان سیاسی عمل سے باہر نہ جائیں‘خورشید شاہ

datetime 7  مارچ‬‮  2015

عمران خان سیاسی عمل سے باہر نہ جائیں‘خورشید شاہ

سکھر ( نیوزڈیسک ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی عمل سے باہر نہ جائیں وہ اسی کا حصہ رہیں تو یہ ان کے لیے بہتر ہو گا تاہم وہ پارٹی کے سربراہ ہیں وہ اپنی پا رٹی کے لیے بہتر فیصلہ کر سکتے… Continue 23reading عمران خان سیاسی عمل سے باہر نہ جائیں‘خورشید شاہ

پاکستان کی جنوبی افریقہ کےخلاف جیت پر سیاستدان بھی خوش‘ ٹیم کو مبارکبادیں

datetime 7  مارچ‬‮  2015

پاکستان کی جنوبی افریقہ کےخلاف جیت پر سیاستدان بھی خوش‘ ٹیم کو مبارکبادیں

لاہور( نیوزڈیسک)ورلڈ کپ کے اہم میچ میں ساﺅتھ افریقہ کے خلاف کامیابی پر پوری قوم کے ساتھ سیاسی رہنما بھی خوش ہیں۔ صدر مملکت ممنون حسین، وزیر اعظم نواز شریف ، سابق صدر آصف علی زرداری اور عمران خان سمیت سیاسی قائدین نے ٹیم اور قوم کو مبارکباد دی ہے۔ صدر ممنون حسین نے اہم… Continue 23reading پاکستان کی جنوبی افریقہ کےخلاف جیت پر سیاستدان بھی خوش‘ ٹیم کو مبارکبادیں

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کی سماعت، تفتیشی افسران اگلی بار قانون پڑھ کر آئیں: عدالت

datetime 7  مارچ‬‮  2015

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کی سماعت، تفتیشی افسران اگلی بار قانون پڑھ کر آئیں: عدالت

کراچی(نیوز ڈیسک)سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی سماعت کے دوران ایک بار پھر ملزمان کو پیش نہ کرنے پر عدالت نے تفتیشی افسران کو جھاڑ پلا دی۔ تفصیلات کے مطابق مقدمے کی سماعت مقامی عدالت میں جسٹس نوشابہ قاضی نے کی، جہاں تفتیشی افسران کی طرف سے محض گواہان کے شہادتی بیانات پیش کرنے پر عدالت نے… Continue 23reading سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کی سماعت، تفتیشی افسران اگلی بار قانون پڑھ کر آئیں: عدالت

کشمیری آزادی کی جنگ لڑتے تو نتائج مختلف ہوتے، حسین حقانی

datetime 7  مارچ‬‮  2015

کشمیری آزادی کی جنگ لڑتے تو نتائج مختلف ہوتے، حسین حقانی

لندن (نیوز ڈیسک)امریکا میں تعینات سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی کا کہنا ہے کہ اگر کشمیری آزادی کی جنگ لڑتے تو آج نتائج مختلف ہوتے۔امریکا میں تعینات سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے برطانیہ کے کامن ویلتھ پارلیمنٹری رومز میں پاکستان کے موجودہ حالات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشت… Continue 23reading کشمیری آزادی کی جنگ لڑتے تو نتائج مختلف ہوتے، حسین حقانی

کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس کے 3 ملزمان پر فرد جرم عائد

datetime 7  مارچ‬‮  2015

کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس کے 3 ملزمان پر فرد جرم عائد

کراچی (نیوز ڈیسک)عدالت نے ایئرپورٹ حملہ کیس میں گرفتار 3 ملزمان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے گواہان کو طلب کرلیا ہے۔کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ایئرپورٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران انتہائی سخت سیکیورٹی میں 3 ملزمان آصف ظہیر، ندیم عرف برگر اور سرمد صدیقی کو پیش… Continue 23reading کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس کے 3 ملزمان پر فرد جرم عائد