جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

رحیم یار خان: بس الٹنے سے15 مسافر زخمی

datetime 30  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رحیم یار خان(نیوزڈیسک)رحیم یارخان کی تحصیل خان پور کے قریب بس الٹ گئی۔ حادثے میں 15مسافر زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق رحیم یارخان سے لاہور جانیوالی مسافر تحصیل خان پورکے قریب الٹ گئی۔فیروزہ کے مقام پرپیش آنیوالا حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، جب بس موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی۔ حادثے میں 15مسافر زخمی ہوگئے۔حادثے میں شدیدزخمی ہونیوالے 11مسافروں کو تحصیل اسپتال لیاقت پور منتقل کردیاگیاہے جبکہ دیگر 4مسافروں کوموقع پرہی طبی امداد دیکر فارغ کردیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…