ہفتہ‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

بجلی چوروں کی فہرستیں تیار،جائیدادوں کی نیلامی اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کا اعلان

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی )بجلی کے بڑے ڈیفالٹرز کے خلاف کریک ڈائون شروع کرتے ہوئے گرفتاری، جائیدادوں کی نیلامی اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)کے چیف انجینئر محمد رمضان بٹ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بجلی کے بڑے ڈیفالٹرز کے خلاف باقاعدہ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے اور کروڑوں روپے کے نادہندگان کی فہرستیں تیار کر لی گئی ہیں۔لیسکو چیف کا کہنا تھا کہ بااثر صارفین سالہا سال سے بجلی کے بلوں کی مد میں کروڑوں روپے دبائے بیٹھے ہیں، تاہم اب قانون میں تبدیلی ہو چکی ہے اور یہ نادہندگان کسی چھتری تلے نہیں چھپ سکیں گے۔انہوں نے خبردار کیا کہ بجلی کے ڈیفالٹرز کو گرفتار کر کے واجبات کی وصولی کے لیے ان کی جائیدادیں فروخت کی جائیں گی، جبکہ ان کے شناختی کارڈ بھی منسوخ کیے جائیں گے۔

موسمیاتی صورتحال اور نظام کی بہتری پر بات کرتے ہوئے انجینئر محمد رمضان بٹ نے بتایا کہ اسموگ سے نمٹنے اور بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے بڑی ترسیلی لائنوں کی صفائی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ صارفین کی شکایات کے ازالے کے لیے اسمارٹ میٹرز نصب کیے جا رہے ہیں، جس سے اووربلنگ اور بجلی چوری کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا۔لیسکو چیف نے عزم ظاہر کیا کہ رواں سال بجلی کے ترسیلی نظام کی تنصیب اور مرمت کا سال ہے۔



کالم



ورنہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…