ہفتہ‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

جیٹ فیول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں مزید کمی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اوگرا نے طیاروں کے ایندھن، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے،

جس کے تحت تینوں پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ کم کردیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں 12 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 287 روپے 71 پیسے ہوگئی ہے۔ اس سے قبل طیاروں کے ایندھن کی قیمت 299 روپے 77 پیسے فی لیٹر تھی۔مٹی کے تیل کی قیمت بھی 10 روپے 42 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی ہے، جس کے نتیجے میں نئی قیمت 273 روپے 22 پیسے مقرر کی گئی ہے، جبکہ پہلے یہ 283 روپے 64 پیسے فی لیٹر فروخت ہورہا تھا۔

اسی طرح لائٹ ڈیزل آئل کے نرخ میں 11 روپے 44 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد قیمت 220 روپے 28 پیسے ہوگئی ہے۔ اس سے پہلے لائٹ ڈیزل آئل 231 روپے 72 پیسے فی لیٹر دستیاب تھا۔اوگرا کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔



کالم



ورنہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…