ہفتہ‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

نوڈلز کھانے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، ایک کی حالت تشویشناک

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)فیروز والا میں مبینہ طور پر نوڈلز کھانے سے دو بچیاں جاں بحق ہوگئیں جبکہ ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

فیروز والا کے علاقے میں نوڈلز کھانے کے بعد تین بچیوں کی طبیعت خراب ہوئی، تینوں بچیوں کو ہسپتال داخل کروایا گیا جہاں دو بچیاں ماہین اور جنت جان کی بازی ہار گئیں۔جبکہ ہسپتال میں زیر علاج ایشال فاطمہ کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔رثاء نے کہا کہ نوڈلز کھانے کے بعد تینوں بچیوں کی حالت بگڑی۔والدین نے نوڈلز کھانے کو بچیوں کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ قرار دیا ہے،

تاہم واقعے کی اصل وجہ کی تصدیق طبی تحقیقات سے ہونا باقی ہے، پولیس اور دیگر محکمے تحقیقات میں مصروف ہیں، اصل حقائق میڈیکل رپورٹ میں سامنے ائیں گی، پولیس نے 2افراد کو حراست میں لے لیا ،مزید تفتیش جاری ہے۔



کالم



ورنہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…