اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تربت میں ایف ڈبلیو او کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا ، دھماکے کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی ہوگئے ، گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق تربت میں چوہان کراس کے علاقے میں مین روڈ پر نامعلوم افراد نے سڑک کنارے دیسی ساختہ بم نصب کر رکھا تھا۔ ایف ڈبلیو او کی گاڑیوں کا قافلہ وہاں سے گزرا تو اسے ریموٹ کنٹرول سے اڑا دیا گیا۔ زوردار دھماکے کے باعث گاڑی میں سوار تین اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں تربت ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں گاڑی کو بھی نقصان پہنچا ، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ایف سی ، پولیس اور لیویز کی نفری نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کئے اور علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے۔
تربت: ایف ڈبلیو او کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ ، تین اہلکار زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ



















































