مصر کے وزیر دفاع کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات
اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق مصر کے وزیر دفاع نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ ملاقاتوں میں سیکورٹی صورتحال اور دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مصر کے وزیر دفاع نے جوائنٹ چیف آف اسٹاف ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا… Continue 23reading مصر کے وزیر دفاع کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات