سزائے موت کے دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
لاہور ( نیوز ڈیسک) فیصل ا باد اور مچھ میں سزائے موت کے دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم ذوالفقار نے 2000 میں تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ میں ٹیکسی ڈرائیور ارشد کو اغوا کرنے کے بعد قتل کر دیا تھا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مجرم ذوالفقار کو سزائے موت… Continue 23reading سزائے موت کے دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا