بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

وزیراعظم نے پولٹیکل سیکرٹری آصف کرمانی کو سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا

datetime 13  فروری‬‮  2015

وزیراعظم نے پولٹیکل سیکرٹری آصف کرمانی کو سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا

اسلام آباد: وزیراعظم محمد نوازشریف نے اپنے پولٹیکل سیکرٹری آصف کرمانی کو سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا ہے،تاہم انہیں سابقہ ذمہ داریاں جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم ہاؤس کے مطابق میاں محمد نوازشریف نے پارٹی کے بعض سینئر اراکین کی طرف سے تحفظات سامنے آنے کے بعد اپنے پولٹیکل سیکرٹری آصف… Continue 23reading وزیراعظم نے پولٹیکل سیکرٹری آصف کرمانی کو سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا

سیاسی جماعتوں میں پھوٹ پڑنے والی ہے،شیخ رشید،سینٹ کے انتخابات میں پیپلزپارٹی نے بہت سے غلط فیصلے کئے

datetime 13  فروری‬‮  2015

سیاسی جماعتوں میں پھوٹ پڑنے والی ہے،شیخ رشید،سینٹ کے انتخابات میں پیپلزپارٹی نے بہت سے غلط فیصلے کئے

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بہت سی سیاسی جماعتوں میں پھوٹ پڑنے والی ہے اور سینٹ کے انتخابات میں پیپلزپارٹی نے بہت سے غلط فیصلے کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سینٹ انتخابات میں سیٹوں پر سلیکشن ہورہی ہے۔ کوالٹی کو نہیں وفاداری کو دیکھا جارہا… Continue 23reading سیاسی جماعتوں میں پھوٹ پڑنے والی ہے،شیخ رشید،سینٹ کے انتخابات میں پیپلزپارٹی نے بہت سے غلط فیصلے کئے

سپریم کورٹ دو عہدے رکھنے پر جنرل پرویز مشرف کیخلاف سوموٹو ایکشن لے، قاضی حسین احمد

datetime 13  فروری‬‮  2015

سپریم کورٹ دو عہدے رکھنے پر جنرل پرویز مشرف کیخلاف سوموٹو ایکشن لے، قاضی حسین احمد

اسلام آباد: متحدہ مجلس عمل کے صدر قاضی حسین احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے لال مسجد و جامعہ حفصہ پر ظلم وبربریت کی انتہاء کر دی، معصوم طلباء و طالبات کو خون میں نہلایا گیا، مشرف کے اس اقدام کا مقصد صرف امریکہ کو خوش کرنا تھا۔ وہ جمعہ کے روز کراچی کمپنی… Continue 23reading سپریم کورٹ دو عہدے رکھنے پر جنرل پرویز مشرف کیخلاف سوموٹو ایکشن لے، قاضی حسین احمد

ترک وزیر اعظم دوروز تک پاکستان کا مختصر دورہ کریں گے

datetime 13  فروری‬‮  2015

ترک وزیر اعظم دوروز تک پاکستان کا مختصر دورہ کریں گے

اسلام آباد: ترک وزیر اعظم احمد اوغلو دو روز تک پاکستان کا مختصر دورہ کریں گے۔ اور وزیر اعظم پاکستان نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ ترک وزیر اعظم کی پاکستان آمد پر ان کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔ اس کے لیے سکیورٹی انتظامات سخت کر دیے جائیں گے جس کے لیے پولیس نے… Continue 23reading ترک وزیر اعظم دوروز تک پاکستان کا مختصر دورہ کریں گے

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کاوزیراعظم نواز شریف کو ٹیلیفون ،اہم امور پر تبادلہ خیال

datetime 13  فروری‬‮  2015

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کاوزیراعظم نواز شریف کو ٹیلیفون ،اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: بھارتی وزیر اعظم نریند ر مودی نے وزیراعظم نوازشریف کو ٹیلیفونک رابطہ کیا اور دو طرفہ تعلقات کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ذرائع کے مطابق نریندر مودی نے نوازشریف سے ٹیلیفون پر دس منٹ تک بات چیت کی جس میں اہم امور زیر بحث آئے اور مختلف باہمی تعاون کے امور پر… Continue 23reading بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کاوزیراعظم نواز شریف کو ٹیلیفون ،اہم امور پر تبادلہ خیال

شاہ سلمان ملک کو کس سمت لے کر جائیں گے؟

datetime 12  فروری‬‮  2015

شاہ سلمان ملک کو کس سمت لے کر جائیں گے؟

سعودی عرب کے 79 سالہ بادشاہ سلمان نے جنوری میں اقتدار سنبھالنے کے بعد ملک میں سکیورٹی اور استحکام کا وعدہ کیا ہے۔ انھوں نے کہا: ’ہم اسی راستے پر چلتے رہیں گے جس پر ریاست کے قیام سے لے کر اب تک قوم چلتی رہی ہے۔‘لیکن وہ کون سا راستہ ہے، محدور اصلاحات کا… Continue 23reading شاہ سلمان ملک کو کس سمت لے کر جائیں گے؟

وزیراعظم نواز شریف کو امریکی صدر باراک اوباما کا ٹیلی فون

datetime 12  فروری‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف کو امریکی صدر باراک اوباما کا ٹیلی فون

اسلام آباد:وزیراعظم نواز شریف کو امریکی صدر باراک اوباما نے ٹیلی فون کیا جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اور امریکی صدر باراک اوباما کے درمیان نصف گھنٹے تک گفتگو ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف کو امریکی صدر باراک اوباما کا ٹیلی فون

پاکستان میں استعمال شدہ پلاسٹک سے فیول بنانےکا کامیاب تجربہ

datetime 12  فروری‬‮  2015

پاکستان میں استعمال شدہ پلاسٹک سے فیول بنانےکا کامیاب تجربہ

کراچی : حال ہی میں پاکستانی محققین نے گھریلو کوڑے کرکٹ میں شامل پلاسٹک کو انتہائی جدید طریقے سے ری سائیکل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ طریقہٴ کار پلاسٹک پر مشتمل کوڑے کو جہاں ٹھکانے لگاتا ہے وہاں ماحول دوست بھی ہے۔ پاکستان میں اس طریقہ کار سے متعلق تجربات حسین ابراہیم جمال… Continue 23reading پاکستان میں استعمال شدہ پلاسٹک سے فیول بنانےکا کامیاب تجربہ

سانحہ بلدیہ ٹاﺅن ، جے آئی ٹی کی رپورٹ پر شور نہ مچایا جائے : میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ

datetime 12  فروری‬‮  2015

سانحہ بلدیہ ٹاﺅن ، جے آئی ٹی کی رپورٹ پر شور نہ مچایا جائے : میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ

راولپنڈی:  پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کے حوالے سے جے آئی ٹی کی رپورٹ کے حوالے سے کہا ہے کہ بلدیہ ٹاﺅن کی اس رپورٹ پر شور نہ مچایا جائے۔میڈیا نمائندگان سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ کراچی میں رینجرز… Continue 23reading سانحہ بلدیہ ٹاﺅن ، جے آئی ٹی کی رپورٹ پر شور نہ مچایا جائے : میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ