جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شوگرملزکے خلاف فیصلہ سنادیا

datetime 3  جولائی  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شوگرملزکا800ایکڑ کاقبضہ غیرقانونی قراردے دیا۔عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں قراردیاکہ حمزہ شوگرملززمین کامعاوضہ بھی دینے کاتیارنہیں تھی ،عدالت نے محکمہ مال بہاولپورکوحکم دیاکہ حمزہ شوگرملزسے یہ سرکاری اراضی واگزارکرائی جائے۔عدالت کے دوررکنی بینچ نے اپنے فیصلے میں لکھاکہ درخواست گزارنے سرکاری زمین پرقبضہ کیااوراس کے لئے وہ زمین کامعاوضہ بھی حکومت کودینے کے لئے تیارنہیں تھاجبکہ درخواست گزارکے وکیل کے موقف اختیارکیاکہ یہ زمین بنجرتھی اس وجہ سے اس کوشوگرملز کے استعمال کے لئے قبضہ کیااوراپنے خرچ پراس کوآباد کیا۔لاہورہائیکورٹ کے دورکنی بینچ نے اپنے فیصلے میں اس قبضے کوغیرقانونی قراردے دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…