جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

وقاص شاہ قتل کیس میں اہم پیش رفت

datetime 3  جولائی  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر 11مارچ کو رینجرز کے چھاپے کے دورران فائرنگ کرکے متحدہ کے کارکن وقاص شاہ کے قتل میں ملوث ملزم آصف علی کو 11جولائی تک ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔ملزم آصف علی کو جمعہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔پولیس نے عدالت میں بتایا کہ ملزم کی نشاندہی پر آلہ قتل بھی برآمد کیا گیا ہے ۔عدالت سے استدعا ہے کہ ملزم کو ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا جائے ۔عدالت نے پولیس کی استدعا منظور کرتے ہوئے ملزم کو 11جولائی تک ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔ملزم کو رینجرز نے شہداد کوٹ سے گرفتار کرکے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…