لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کا اہم اعلان- کل (اتوار )سے مون سون کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے ۔اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں جمعرات کو ہونے والی بارش سے گزشتہ روز گرمی کی شدت کم رہی۔ لاہور میں دن بھر مطلع جزوی ابر آلود رہا۔ صبح گہرے بادل چھا گئے اور بعض مقامات پر ہلکی بوندا باندی ہوئی۔ سندھ اور بلوچستان شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے۔ نوکنڈی میں پارہ سب سے زیادہ 46ڈگری رہا۔ محکمہ موسمیات نے لاہور، ساہیوال، ہزارہ، ژوب ڈویژن اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ بالائی علاقوں میں اتوار سے جمعہ تک بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟راناسکندرحیات کا بڑا اعلان
-
ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا
-
تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی چھٹیوں میں اضافے کا اعلان
-
پی ایس ایل کی مہنگی ترین ٹیم خریدنے والے مجید چوہدری کون ہیں؟
-
خوشخبری!نئے سال میں CG 125 اورسی ڈی 70 جدید خصوصیات کے ساتھ پیش،قیمتیں بھی سامنے آگئیں
-
موسم سرما کی شدت میں اضافے پر تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل، نوٹی فکیشن جاری
-
پاکستان کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے
-
سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ
-
عابدہ پروین کے انتقال کی خبروں پر انکی بیٹی کا ردعمل آ گیا
-
برمنگھم میں آسمان گلابی ہوگیا، لوگ خوفزدہ، وجہ سامنے آگئی
-
اسلام آباد، یونیورسٹی طالبہ کو شادی کا جھانسہ دیکر کلاس فیلو کی زیادتی
-
پولیس افسر کے ہاتھوں بیوی کا قتل، عینی شاہد بیٹی کے تہلکہ خیز انکشافات
-
لاہور ؛ نجی یونیورسٹی میں طالبہ کے اقدام خودکشی کے کیس میں اہم پیش رفت
-
ٹرمپ نے چین اور روس کو بڑی’’پیشکش‘‘ کر دی















































