بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

حیدر آباد :سپر ہائی وے پر وین کو حادثہ ، 10 مسافر زندہ جل گئے

datetime 23  فروری‬‮  2015

حیدر آباد :سپر ہائی وے پر وین کو حادثہ ، 10 مسافر زندہ جل گئے

حیدر آباد ( نیوزڈیسک ) سپر ہائی وے پر نوری آباد کے قریب مسافر ویگن الٹنے سے سلنڈر پھٹ گیا۔ 10 افراد جھلس کر جاں بحق ، لاشیں کراچی میں ایدھی سرد خانے منتقل ، دو کی شناخت ہو گئی ، ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے نمونے حاصل کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی… Continue 23reading حیدر آباد :سپر ہائی وے پر وین کو حادثہ ، 10 مسافر زندہ جل گئے

ورلڈ کپ ءمیں ناقص کارکردگی اور 2 میچ ہارنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

datetime 23  فروری‬‮  2015

ورلڈ کپ ءمیں ناقص کارکردگی اور 2 میچ ہارنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ میں ورلڈ کپ 2015 ءمیں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی اور مسلسل 2 میچ ہارنے کیخلاف درخواست دائر کر دی گئی ‘عدالت سے شکست کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی استدعا۔ پیر کو لاہور ہائی کورٹ میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم… Continue 23reading ورلڈ کپ ءمیں ناقص کارکردگی اور 2 میچ ہارنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

نواز شریف چاہیں تو عافیہ کل واپس آسکتی ہیں، فوزیہ

datetime 23  فروری‬‮  2015

نواز شریف چاہیں تو عافیہ کل واپس آسکتی ہیں، فوزیہ

کراچی:عافیہ موومنٹ کی سربراہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو اپنے اقتدار کے سوا کسی کی کوئی فکر نہیں’ وزیراعظم نواز شریف کی مرضی اور کوشش ہو تو عافیہ صدیقی کل واپس آسکتی ہے مگر (ن) لیگ اقتدار کیلئے امریکہ کی امنگوں کے خلاف ایک لفاظ بھی نہیں بولنا چاہتی۔ اپنے ایک… Continue 23reading نواز شریف چاہیں تو عافیہ کل واپس آسکتی ہیں، فوزیہ

ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مشکوک بینک ٹرانزیکشن

datetime 23  فروری‬‮  2015

ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مشکوک بینک ٹرانزیکشن

اسلام آباد – سٹیٹ بینک نے ملیشیاء سے 6 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی غیر معمولی اور مشکوک منتقلی بلاک کر دی۔ رپورٹ کے مطابق غیر ملکی سٹینڈرڈ چارٹر بینک نے انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ (اے ایم ایل اے) کے تحت مشکوک ٹرانسیشکن رپورٹ (ایس ٹی آر) کی تھی۔یہ رقم پشاور میں دو لوگوں کے مشترکہ اکاونٹ میں منتقل ہونا تھی… Continue 23reading ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مشکوک بینک ٹرانزیکشن

راولپنڈی میں امام بارگاہ قصر سکینہ میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

datetime 18  فروری‬‮  2015

راولپنڈی میں امام بارگاہ قصر سکینہ میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

 راولپنڈی میں ہائی وے کے قریب کری روڈ پر واقع امام بارگاہ قصر سکینہ میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی جس سے قریبی عمارتوں کےشیشے ٹوٹ گئے، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو قریبی… Continue 23reading راولپنڈی میں امام بارگاہ قصر سکینہ میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

مسلم لیگ ن پری پلان دھاندلی کرنے جارہی ہے‘ نواز شریف ہوش کے ناخن لے’- خورشید شاہ

datetime 18  فروری‬‮  2015

مسلم لیگ ن پری پلان دھاندلی کرنے جارہی ہے‘ نواز شریف ہوش کے ناخن لے’- خورشید شاہ

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو انتباہ کرتا ہوں کہ وہ غلطی پر غلطی نہ کریں‘ گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کے گورنر کو غیرقانونی طور پر ہٹایا گیا ہے‘ مسلم لیگ (ن) پری پلان دھاندلی کرنے جارہی ہے‘ خدشہ ہے دھاندلی سے وہاں خون خرابہ… Continue 23reading مسلم لیگ ن پری پلان دھاندلی کرنے جارہی ہے‘ نواز شریف ہوش کے ناخن لے’- خورشید شاہ

‘چینی صدر کا دورہ منسوخ ہونے کی خبریں بے بنیاد’

datetime 18  فروری‬‮  2015

‘چینی صدر کا دورہ منسوخ ہونے کی خبریں بے بنیاد’

اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفیر سن ویڈونگ نے ہندوستانی میڈیا کی ان رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیا ہے، جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چینی صدر اگلے ماہ پاکستان کا دورہ نہیں کریں گے۔ ایوان صدر میں پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ترک وزیراعظم احمد داؤد اوغلو کے اعزاز میں… Continue 23reading ‘چینی صدر کا دورہ منسوخ ہونے کی خبریں بے بنیاد’

اسلام آباد: خواجہ آصف بھارتی حکام پر پھٹ پڑے

datetime 18  فروری‬‮  2015

اسلام آباد: خواجہ آصف بھارتی حکام پر پھٹ پڑے

اسلام آباد(قدرت نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف بھارتی حکام پر پھٹ پڑے ان کا کہنا تھا کہ کشتی کو آگ لگا کر بھارت نے ایک بار پھر عالمی قانون کی خلاف ورزی کی ہے ان کا کہنا تھا کی بھارت پہلے بھی پاکستان پر سمجھوتہ ایکسپریس پر حملے کے بے بنیاد الزامات عائد کر چکا… Continue 23reading اسلام آباد: خواجہ آصف بھارتی حکام پر پھٹ پڑے

‘کوئی شدت پسند گروپ پاکستان کا پسندیدہ نہیں’

datetime 18  فروری‬‮  2015

‘کوئی شدت پسند گروپ پاکستان کا پسندیدہ نہیں’

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی کانگریس کے ایک وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ کوئی بھی شدت پسند گروپ پاکستان کا پسندیدہ نہیں ہے اور شمالی وزیرستان میں تمام گروپوں کے خلاف بلاتفریق آپریشن جاری ہے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز(جی ایچ کیو) راولپنڈی میں امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے… Continue 23reading ‘کوئی شدت پسند گروپ پاکستان کا پسندیدہ نہیں’