منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

ن لیگ میں پریشر گروپ بنانے کی تیاریاں مکمل

datetime 5  جولائی  2015 |

اسلام آباد (آن لائن) ن لیگ میں پریشر گروپ بنانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں حتمی جھٹکا عیدالفطر کے بعد دیا جائے گا ۔ غوث علی شاہ ، ذوالفقار کھوسہ متحرک ، نار اض ارکان کو ساتھ ملانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں ذرائع نے بتایا ہے کہ درج بالا افراد نے ناراض ارکان سے 7 ویں بار رابطہ کیا ہے جس پر ناراض ارکان نے عید کے بعد ہی کوئی جواب دینے کی حامی بھری ہے جس کے بعد (ن) لیگ میں پریشر گروپ بنانے میں کسی حد تک کامیابی کا امکان ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…