ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان کی تاریخ کا انوکھاکیس، تین دن کی بچی کی ماں کیخلاف درخواست منظور

datetime 14  اپریل‬‮  2015

پاکستان کی تاریخ کا انوکھاکیس، تین دن کی بچی کی ماں کیخلاف درخواست منظور

لاہور(نیوز ڈیسک) ماں باپ کی علیحدگی پر تین دن کی بچی کی طرف سے دائر درخواست لاہورہائیکورٹ نے سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے پولیس کو حکم دیاہے کہ بچی کی ماں کو منگل کی سہہ پہر تین بجے عدالت میں پیش کیاجائے۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس یاورعلی نے تین دن کی بچی ’امید‘ کی طرف سے… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ کا انوکھاکیس، تین دن کی بچی کی ماں کیخلاف درخواست منظور

این اے 246ضمنی انتخاب،رینجرز کو مجسٹریٹ کے اختیارت دے دیے گئے:جہانگیر ترین

datetime 14  اپریل‬‮  2015

این اے 246ضمنی انتخاب،رینجرز کو مجسٹریٹ کے اختیارت دے دیے گئے:جہانگیر ترین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل نے کہاہے کہ این اے 246کے انتخاب کیلئے رینجرز کو مجسٹریٹ کے اختیارات دیے گئے ہیں۔چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ این اے 246کے ضمنی انتخاب میں ووٹوں کی گنتی رینجرز کی موجودگی میں ہو گی اور فار… Continue 23reading این اے 246ضمنی انتخاب،رینجرز کو مجسٹریٹ کے اختیارت دے دیے گئے:جہانگیر ترین

رینجرز کونائن زیرو سے گرفتار ملزمان کی ان کے رشتے داروں سے ملاقات کرانے کاحکم

datetime 14  اپریل‬‮  2015

رینجرز کونائن زیرو سے گرفتار ملزمان کی ان کے رشتے داروں سے ملاقات کرانے کاحکم

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے رینجرز کو نائن زیرو سے گرفتار ملزمان کی ان کے رشتے داروں سے ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں نائن زیرو سے گرفتار ملزمان سے ملاقات کے لئے ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے رہنما گل فراز خٹک اور دیگر کی جانب سے دائر درخواستوں… Continue 23reading رینجرز کونائن زیرو سے گرفتار ملزمان کی ان کے رشتے داروں سے ملاقات کرانے کاحکم

یمن معاملے پرخلیجی ممالک کی غلط فہمی کے ازالے کیلیے دفترخارجہ متحرک

datetime 14  اپریل‬‮  2015

یمن معاملے پرخلیجی ممالک کی غلط فہمی کے ازالے کیلیے دفترخارجہ متحرک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت نے سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک کے ساتھ یمن کے معاملے پرپیدا ہونے والی کشیدگی میں کمی کے لیے دفترخارجہ کومتحرک کردیا ہے اوران ممالک میں تعینات سفیروں کوہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ وہاں کے سنیئر حکام کے ساتھ فوری رابطے قائم کرکے انھیں پاکستان کی بھرپورحمایت کا… Continue 23reading یمن معاملے پرخلیجی ممالک کی غلط فہمی کے ازالے کیلیے دفترخارجہ متحرک

سندھ بھر میں دہشت گردوں سہولت کاروں اوران کے سرپرستوں کے گرد گھیرا تنگ

datetime 14  اپریل‬‮  2015

سندھ بھر میں دہشت گردوں سہولت کاروں اوران کے سرپرستوں کے گرد گھیرا تنگ

کراچی (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت کی ہدایت پر سیکیورٹی اداروں نے کراچی سمیت سندھ بھر میں سرکاری اور نجی اداروں کی قیمتی اراضی پر قبضے، دہشت گردوں کو مالی معاونت اور سہولت پہنچانے اور دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کی سیاسی سطح پر سرپرستی کرنے والوں کے گرد گھیرا انتہائی تنگ کردیا ہے۔ان ملزمان کی سرپرستی… Continue 23reading سندھ بھر میں دہشت گردوں سہولت کاروں اوران کے سرپرستوں کے گرد گھیرا تنگ

ایل این جی سے بجلی نہ بنائی جائے، آئی پی آر

datetime 14  اپریل‬‮  2015

ایل این جی سے بجلی نہ بنائی جائے، آئی پی آر

اسلام ا باد( نیوزڈیسک): تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز (ا ئی پی ا ر) نے حکومت کی طرف سے درا مدی ایل این جی سے بجلی پیدا کرنے کے فیصلے پر نہ صرف حیرانگی کا اظہار کیا ہے بلکہ اس کو پاور سیکٹر کے لیے بڑا دھچکا قرار دیا ہے کیونکہ ایل این… Continue 23reading ایل این جی سے بجلی نہ بنائی جائے، آئی پی آر

الطاف حسین کی عدالت پیشی ‘ کارکنوں سے دعاؤں کی اپیل

datetime 14  اپریل‬‮  2015

الطاف حسین کی عدالت پیشی ‘ کارکنوں سے دعاؤں کی اپیل

لندن(نیوز ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ضمانت کی مدت آج ختم ہورہی ہے اور پولیس اسٹیشن میں ان کی پیشی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس نے منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیو ایم قائد کو 15 اپریل کو پیش ہونے کا کہا تھا جس… Continue 23reading الطاف حسین کی عدالت پیشی ‘ کارکنوں سے دعاؤں کی اپیل

عمران فاروق قتل کیس، مر کزی ملزم کا فون ریکارڈ سامنے آگیا ، اہم انکشاف

datetime 13  اپریل‬‮  2015

عمران فاروق قتل کیس، مر کزی ملزم کا فون ریکارڈ سامنے آگیا ، اہم انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک ) ایم کیو ایم کے مقتول رہنماءڈاکٹ عمران فاروق کے قتل میں گرفتار مرکزی ملزم کا فون ریکارڈ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حاصل کر لیا ہے ۔ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عمران فاروق کے قتل کے بعد کراچی واٹر بورڈ کے ایک افسر نے قتل کے 12… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس، مر کزی ملزم کا فون ریکارڈ سامنے آگیا ، اہم انکشاف

عمران فاروق قتل منصوبے میں واٹر بورڈ کا افسر بھی شامل تھا : گرفتار مرکزی ملزم کا انکشاف

datetime 13  اپریل‬‮  2015

عمران فاروق قتل منصوبے میں واٹر بورڈ کا افسر بھی شامل تھا : گرفتار مرکزی ملزم کا انکشاف

کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے مقتول رہنماءعمران فاروق قتل کیس میں ایک اور ملزم کا نام سامنے آ گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز رینجرز کے چھاپہ کے دوران عمران فاروق کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم معظم علی کو گرفتار کیا گیا تھا ۔اپنے ابتدائی بیان میں معظم علی نے انکشاف کیا… Continue 23reading عمران فاروق قتل منصوبے میں واٹر بورڈ کا افسر بھی شامل تھا : گرفتار مرکزی ملزم کا انکشاف