اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

تحریک انصاف پیپلزپارٹی کے پیچھے پڑگئی ،اہم رہنماء،30عہدیداروں سمیت پی ٹی آئی میں شامل

datetime 14  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)تحر ےک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرور سے ملاقات مےں پےپلزپارٹی کے صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ ہو لڈررانا عباس علی خان سمےت پےپلزپارٹی کے30عہدےداروں سابق ناظمےن اور کونسلرز نے تحر ےک انصاف مےں شمولےت کا اعلان کر دےا ۔ شےخوپورہ سے پےپلزپارٹی کے ٹکٹ ہو لڈررانا عباس علی خان ‘ پےپلزپارٹی کے تحصےل صدر شر قپور رانا رےاست علی خان ‘پےپلزپارٹی کے سابق ناظمےن چوہدری صابر حسےن بھٹی ‘سعےد شاہ ‘محمد ےعقوب بٹ ‘منےر ڈوگر ‘حافظ عثمان ‘سابق کونسلرز واصف شاہ ‘وقار شاہ ‘عاطف کمبوہ عبد الولی خان ‘انجمن تاجران فاروق آباد کے چےئر مےن احمد مقبول خان سمےت30لوگوں نے تحر ےک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرور سے انکے دفتر مےں ملاقات کی اور عمران خان کی قےادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تحر ےک انصاف مےں باقاعدہ شمولےت کا اعلان کر دےا ہے جبکہ ضلعی آرگنائزر تحر ےک انصاف کنور عمران سعےد اور ڈپٹی آرگنائزر شفقت علی کجربھی موجود تھے اس موقعہ پر گفتگو کرتے ہوئے تحر ےک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے کہا کہ پےپلزپارٹی کی کر پشن اور لوٹ مار نے انکے بےڑہ غر ق کر دےا ہے اورتحر ےک انصاف پاکستانی عوام کے سامنے اس وقت امےدکی آخری کرن ہے ےہی وجہ ہے کہ آج سےاسی لوگ دوسری پارٹےوں کو چھوڑ کر تحر ےک انصاف مےں شمولےت کر رہے ہےں ۔ انہوں نے کہا کہ تحر ےک انصاف بلدےاتی انتخابات مےں سےاسی مخالفےن کے ساتھ مقابلہ کر نے کےلئے تےار ہے اور پارٹی کا ہر کارکن دن رات محنت کر ے ہم نے ملک سے کر پشن اور لوٹ مار کا نظام ختم کر کے عوام کو مہنگائی اور بجلی کی لوڈشےڈ نگ سمےت دےگر مسائل سے نجات دلا کر تر قی کی راہ پر گامزن کر نا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لےگ اور پےپلزپارٹی نے عوامی خدمت کا نعرہ لگا کر قوم کو مہنگائی ‘بے روزگاری ‘بجلی کی لوڈشےڈ نگ اور کر پشن کے سواکچھ نہےں دےا اس لےے عوام اب دونوں جماعتوں کو ہر فورم پر مسترد کر کے عمران خان اور تحر ےک انصاف کی پا لےسوں کو سپورٹ کر رہے ہےں اس لےے مجھے ےقےن ہے کہ بلدےاتی انتخابات مےں پاکستان تحر ےک انصاف کا مےابی حاصل کر ےگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…