بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

آصف زرداری کا ایم کیوایم کا بھر پور ساتھ دینے کا اعلان

datetime 17  مارچ‬‮  2015

آصف زرداری کا ایم کیوایم کا بھر پور ساتھ دینے کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک )سابق صدر آصف زرداری نے کہاہے کہ سینٹ الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ نے بھر پور ساتھ دیا ہے اور اب مشکل وقت میں ساتھ نہیں چھوڑ سکتے ۔تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جہاں پیپلز پارٹی کے تمام مزید پڑھئے:سندھ میں امن خراب کرنے کے… Continue 23reading آصف زرداری کا ایم کیوایم کا بھر پور ساتھ دینے کا اعلان

الطاف حسین کا وہ بیان جس پر ان کیخلاف رینجر ز کی جانب سے مقدمہ درج کروایا گیا

datetime 17  مارچ‬‮  2015

الطاف حسین کا وہ بیان جس پر ان کیخلاف رینجر ز کی جانب سے مقدمہ درج کروایا گیا

الطاف حسین کا وہ بیا ن جس پر ان کیخلاف رینجرز کے ترجمان کرنل طاہر کی جانب سے مقدمہ درج کروایا گیا مقدمے کا باعث بننے والے الفاظ سننے کیلئے اس پروگرام کے آخری پانچ منٹ دیکھیں مزید پڑھئے:ایم کیوایم کی برابری دنیا کی کوئی جماعت نہیں کرسکتی، الطاف حسین

صولت مرزا کی سزائے موت کے فیصلے پرنظرثانی درخواست مسترد

datetime 17  مارچ‬‮  2015

صولت مرزا کی سزائے موت کے فیصلے پرنظرثانی درخواست مسترد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے کے ای ایس ای کے سابق ایم ڈی شاہد حامد کے قتل کے جرم میں سزا ئے موت پانے والے مجرم صولت مرزا کی عدالتی فیصلے پر نظرثانی کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک نے صولت مرزا کی سزائے موت کے عدالتی فیصلے پرنظرثانی اپیل… Continue 23reading صولت مرزا کی سزائے موت کے فیصلے پرنظرثانی درخواست مسترد

سانحہ لاہور ،پنجاب پولیس کو چوڑیاں پہنا دینی چاہئیں،شیخ رشید

datetime 17  مارچ‬‮  2015

سانحہ لاہور ،پنجاب پولیس کو چوڑیاں پہنا دینی چاہئیں،شیخ رشید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کو چوڑیاں پہنا دینی چاہئیں‘ آئی جی پنجاب اور ڈی آئی جی پنجاب کی موجودگی میں لوگوں کو چھین کر لے جایا جا رہا ہے جس سے پنجاب پولیس کی نااہلی ثابت ہو رہی ہے‘ ہمارا معاشرہ جنگلی… Continue 23reading سانحہ لاہور ،پنجاب پولیس کو چوڑیاں پہنا دینی چاہئیں،شیخ رشید

سوات میں کھلونابم کے دھماکے سے تین افرادجاں بحق

datetime 17  مارچ‬‮  2015

سوات میں کھلونابم کے دھماکے سے تین افرادجاں بحق

سوات( نیوزڈیسک) مدین کے علاقے بشی گرام میں گھر میں کھلونابم کے دھماکے سے تین افراد جاں بحق اوردو بچوں سمیت تین زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق گھر کے قریب کھیلتے ہوئے بچے ایک کھلونا اْٹھا کر گھر لے آئے جس سے کھیلتے ہوئے دھماکہ ہوگیا ، لاشوں اورزخمیوں کو ہسپتال… Continue 23reading سوات میں کھلونابم کے دھماکے سے تین افرادجاں بحق

اردو سے محبت، انگریزی میں لکھے دعوت ناموں پرسراج الحق تقاریب میں شرکت نہیں کرتے

datetime 17  مارچ‬‮  2015

اردو سے محبت، انگریزی میں لکھے دعوت ناموں پرسراج الحق تقاریب میں شرکت نہیں کرتے

لاہور(نیوز ڈیسک)جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق اردوسے محبت کی وجہ سے انگریزی میں لکھے دعوت ناموں پر شادی سمیت دیگر تقاریب میں شرکت نہیں کرتے ۔ یہ انکشاف خود سراج الحق نے ایک تقریب میں کیا۔ سینئرصحافی اور تجزیہ نگار مجیب الرحمان شامی نے بتایاکہ حسین پراچہ کے کالموں پر مشتمل کتاب ’حکم ازاں… Continue 23reading اردو سے محبت، انگریزی میں لکھے دعوت ناموں پرسراج الحق تقاریب میں شرکت نہیں کرتے

سانحہ یوحنا آباد خواجہ سعد رفیق نے اندر کی کہانی کھول دی

datetime 17  مارچ‬‮  2015

سانحہ یوحنا آباد خواجہ سعد رفیق نے اندر کی کہانی کھول دی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے وفاقی وزیر برائے ریلوے اور حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماءخواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سانحہ یوحنا آباد مسلمان اورعیسائیوں کے درمیان مذہبی فسادات کروانے کی گھناونی سازش تھی ان کے بقول یوحنا آباد میں چرچ پر حملہ کرنے اور 2افراد کو زندہ جلانے والوں کو گرفتار… Continue 23reading سانحہ یوحنا آباد خواجہ سعد رفیق نے اندر کی کہانی کھول دی

یوحناآباد احتجاج کے دوران ہلاکتیں ، مریم صفدر کی کچہری میں پیشی کیلئے انتظامات مکمل

datetime 17  مارچ‬‮  2015

یوحناآباد احتجاج کے دوران ہلاکتیں ، مریم صفدر کی کچہری میں پیشی کیلئے انتظامات مکمل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) یوحناآباد کے علاقے میں فیروز پور روڈ پر حملے کی کوشش کے دوران مظاہرین کو گاڑی تلے کچلنے والی مریم صفدر کی ماڈل ٹاﺅن کچہری میں پیشی کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں جبکہ وکلاءنے درخواست ضمانت تیار کرلی ہے ۔ کچہری ذرائع کے مطابق مریم صفدر کو تھانہ نشترٹاﺅن پولیس جوڈیشل… Continue 23reading یوحناآباد احتجاج کے دوران ہلاکتیں ، مریم صفدر کی کچہری میں پیشی کیلئے انتظامات مکمل

کسٹمرانٹیلی جنس نے ماڈل ایان علی کے بطور خدشہ ظاہر کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2015

کسٹمرانٹیلی جنس نے ماڈل ایان علی کے بطور خدشہ ظاہر کردیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) کسٹمز انٹیلی جنس نے کرنسی سمگلنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ماڈل ایان کے کوریئرمنی لانڈرنگ کا خدشہ ظاہر کردیا اوراس ضمن میں مزید تحقیقات کے لیے مقدمے کی فائل تک رسائی مانگ لی ۔ کسٹمز ذرائع کے مطابق دس ہزار ڈالر سے زائد رقم بیرون ملک اپنے ساتھ لے جانا کرنسی… Continue 23reading کسٹمرانٹیلی جنس نے ماڈل ایان علی کے بطور خدشہ ظاہر کردیا