اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

چھ سالہ بچے نے گولی مارکرماں کوہلاک کردیا

datetime 15  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوشہرہ(نیوزڈیسک)اکوڑہ خٹک عامر آباد میں چھ سالہ بچے سے پستول چل جانے سے ماں جاں بحق، بدقسمت اپنے گھر میں مدرسہ اور دارلحفظ کی عالمہ تھی اور بچیوںکوقرآن پڑھا رہی تھی۔ اور خواتین کے دارلعلوم میں بچیوںکو علم سیکھا تی تھی۔پوار علاقہ سوگوار، اکوڑہ خٹک پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابقشاہ جہان ولد نور کرم ساکن اکوڑہ خٹک عامر آباد نے پولیس کورپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ میں گھر سے باہر کھڑا تھا۔ کہ میراچھ سالہ بیٹاسدیس میرے پاس ایا اور کہا میں پستول سے کھیل رہا تھا کہ مجھ سے میر ی ماں یعنی میری بیوی مسمات نیلم جہاں زوجہ شاہ جہان اکوڑہ خٹک لگ کرزخمی ہوگئی اس کواپنے رشتہ داروں کی مدد سے ہسپتال لے جاررہے تھے کہ راستے میں دم توڑ گئی واضح رہے کہ 26 سالہ مسمات نیلم جہاں گھر کے ساتھ خواتین کا مدرسہ چلا رہی تھی اور اس کی مہمتم تھی۔اور گھر میں بچیوں کوقرآن حفظ کرواتی۔ پولیس نے قتل خطا میں مقدمہ در ج کرکے تفتیش شروع کردی۔ اور ہر پہلو سے تفتیش کااغاز کردیاگیا۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…